Masjid Alfarooq Shergarh مسجد الفاروق شیرگڑھ

Masjid Alfarooq Shergarh مسجد الفاروق شیرگڑھ it is located in shergarh.. near Hari chand road.

10/07/2026
بہت مبارک ہو! مسجد الفاروق شیرگڑھ میں 16 بچوں نے ناظرہ قرآن کریم مکمل کیا ہے . ان شاءاللہ 9 اپریل 2026 بروز جمعرات بوقت ...
07/04/2026

بہت مبارک ہو! مسجد الفاروق شیرگڑھ میں 16 بچوں نے ناظرہ قرآن کریم مکمل کیا ہے .
ان شاءاللہ 9 اپریل 2026 بروز جمعرات بوقت 5 بجے بعد نمازعصر دستاربندی کی بابرکت تقریب منعقد ہوگی.

مہمان خصوصی اور دیگر علماء کرام کی شرکت سے یہ تقریب مزید شاندار ہوگی. قاری محمد انور صاحب کی تلاوتِ قرآن اور نعت خوانوں کی نعت خوانی سے محفل کو چار چاند لگیں گے.

تمام بچوں اور ان کے والدین کو بہت بہت مبارکباد!

23/03/2026

Eid ul Fitr day 21 March 2026

23/03/2026

Eid ul Fitr 2026

انشاء اللہ عیدالفطر21 مارچ 2026 بمطابق ١شوال ١٤٤٧ھ بروز ہفتہ کو ہوگی۔مسجد الفاروق میں عیدالفطر کی نماز 7:30 بجے ادا کی ج...
20/03/2026

انشاء اللہ عیدالفطر21 مارچ 2026 بمطابق ١شوال ١٤٤٧ھ بروز ہفتہ کو ہوگی۔
مسجد الفاروق میں عیدالفطر کی نماز 7:30 بجے ادا کی جائے گی

27/02/2026

جمعۃالمبارک
رمضان المبارک

مسجد الفارق شیرگڑھ میں آج 19 فروری 2026 جمعہ کی رات سے نماز تراویح میں قرآن مجید کا آغاز ہو رہا ہےاہل محلہ سے گزارش ہے ش...
19/02/2026

مسجد الفارق شیرگڑھ میں آج 19 فروری 2026 جمعہ کی رات سے نماز تراویح میں قرآن مجید کا آغاز ہو رہا ہے
اہل محلہ سے گزارش ہے شوق اور جذبے سے اس میں شریک ہونے کی سعادت حاصل کریں
#رمضان2026
مقام: مسجد الفاروق، شیرگڑھ

حافظ محمد بن ابو بکر'
12/12/2025

حافظ محمد بن ابو بکر'

Address

Shergarh
23200

Opening Hours

Monday 03:30 - 22:00
Tuesday 03:30 - 22:00
Wednesday 03:30 - 22:00
Thursday 03:30 - 22:00
Friday 03:30 - 22:00
Saturday 03:30 - 22:00
Sunday 03:30 - 22:00

Telephone

+923159819080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Alfarooq Shergarh مسجد الفاروق شیرگڑھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share