18/08/2026
نہایت ہی افسوس کہ ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
شیرگڑھ کے مشہور نعت خواں فوجی محمد انور صاحب رضا الہی سے وفات پا گئے ہیں
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مرحوم کی نماز جنازہ آج 18 اگست 2026 بروز منگل بعد از نماز مغرب بوقت 7:30 بجے مرکزی جناز گاہ حضرت بابا سلطان شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ میں ادا کی جائی گی
مرحوم کے نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
شکریہ