آستانہ عالیہ غوثیہ انوار ِشہبازیہ پکاڈلہ

آستانہ عالیہ غوثیہ انوار ِشہبازیہ پکاڈلہ Pakka Dalla is village of district Shekhupura and famous among the follower for Holy Shrine of SYED ZAHOOR HUSSAIN

سید ظہور حسین گیلانی القادری ثم المنڈیروی اپنے وقت کے کامل بزرگ اور ولی ہو گزرے ہیں
پہلی دفعہ نماز سات برس کی عمر میں والد بزرگوار قدوۃالسالکین زبدۃ العارفین غوث زمانہ حضور قبلہ سید فتح علی شہباز لجپال سے پڑھی. فرماتے ہیں کہ ابا جان نے جب الحمد شریف پڑھائ تو پورا قرآن پاک ہی یاد ہو گیا... اللہ اللہ کیا فیضان نظر تھا
جیسے جیسے وقت گزرتا گیا حضور عبادت میں اور مشغول ہوتے گۓ یہاں تک کہ حضوری ہوے
جب

کوئ مسلہ بیان کرنا ہوتا تو کچھ دیر آنکھیں بند کر کے اپنے داہنے کندھے کی طرف سر جھکاتے اور فرماتے حضور اس بارے میں یہ فرماتے ہیں
‏۱4شبعان المعظم ۱۹۸۴ کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے آپ کا مزار اسی گاوں پکاڈلہ میں ہے اور مروجہ خلائق ہے ہر روز بہت سے عقیدت مند دربار شریف پر حاضری کیلے آتے ہیں.
‏۱۴ شبعان کے دن آپ کا عرس مبارک نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ دربار شریف پر منعقد کیا جاتا ہے
آپ کی جگہ آپ کے چھوٹے صاحبزادے سید غلام غوث گیلانی گدی نشین ہیں جو دربار پر لنگر غوثیہ کے اہتمام کی ذمہ داری احسن طریقے سے سر انجام دیتے ہیں اور عقیدت مندوں کی روحانی اصلاح بھی کرتے ہیں

25/09/2025
عید الاضحٰی  ۱۴۴۶ ہجری
07/06/2025

عید الاضحٰی ۱۴۴۶ ہجری

تقبل الله منا و منكم صالح الاعمال و عيدكم مبارك 🌙❤️
31/03/2025

تقبل الله منا و منكم صالح الاعمال و عيدكم مبارك 🌙❤️

03/03/2025
12/02/2025
محفلِ بڑی گیارہویں شریف کی چند تصویری جھلکیاں
15/10/2024

محفلِ بڑی گیارہویں شریف کی چند تصویری جھلکیاں

14/10/2024

عُرس مبارک حضور غوث الثقلین

20/07/2024

ختمِ پاک قبلہ گاہی امام و پیشوا سلسلہ عالیہ قادریہ شہبازیہ ، ابنِ غوث الوری ، افلاک شریعت و طریقت کے شہباز بلند پرواز الشیخ السید مُحمد فتح علی شہباز لجپال آج بعد از مغرب انعقاد پذیر ہوگا
احباب شرکت فرما کے ثواب دارین حاصل کریں

Address

Darbar Sharif Qadria
Shekhupura

Telephone

00923425839098

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آستانہ عالیہ غوثیہ انوار ِشہبازیہ پکاڈلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to آستانہ عالیہ غوثیہ انوار ِشہبازیہ پکاڈلہ:

Share