مرکز اھلحدیث بتی چوک شیخوپورہ

مرکز اھلحدیث بتی چوک شیخوپورہ مسجد حافظ عبداللّٰه شیخوپوری رحمه والی بتی چوک شیخوپورہ
Abdul Basit Sheikhupuri

24/05/2026

حرم پاک میں طواف کیلئے عازمینِ حج کا سمندر اُمڈ آیا۔ ہر طرف لبیک اللّٰہم لبیک کی صدائیں

عیدالاضحیٰ 2026ءFixed Time ⏰: 06:00 AM🎙️: جانشینِ مناظرِ اسلام حافظ عَبدُالبَاسِط شیخُوپُوریِ حَفِظهُ اللّٰه ناظمِ تبلیغ...
23/05/2026

عیدالاضحیٰ 2026ء
Fixed Time ⏰: 06:00 AM

🎙️: جانشینِ مناظرِ اسلام حافظ عَبدُالبَاسِط شیخُوپُوریِ حَفِظهُ اللّٰه ناظمِ تبلیغ مَرکَزیِ جَمعیّت اہلِ حدیث پاکستان

بمقام جناح پارک بلمقابل لیاقت ہائی سکول شیخُوپُورہ

"الفلاح فاؤنڈیشن" کے زیر اہتمام جذبہ خدمت سے سرشار...!!! *اجتماعی قربانی پراجیکٹ 2026*شرعی اصولوں کے عین مطابقعلماء کرام...
21/05/2026

"الفلاح فاؤنڈیشن" کے زیر اہتمام جذبہ خدمت سے سرشار...!!!
*اجتماعی قربانی پراجیکٹ 2026*
شرعی اصولوں کے عین مطابق
علماء کرام کی زیر نگرانی

حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق
"صحت مند جانور اور مناسب حصہ"
صاف ستھرا اور عمدہ گوشت
تجربہ کار قصابوں کی خدمات
عرصہ دراز سے آپکا قابل اعتماد ادارہ
آئیے اپنا حصہ وصول کریں یا غرباء کیلئے وقف کریں۔
جو ہر سال اس دن کا انتظار کرتے ہیں

بکنگ کیلئے ابھی رابطہ کریں۔03019090038
نوٹ:تمام قربانیاں عید کے پہلے روز کی جائیں گی۔

20/05/2026

جانشین مناظر اسلام حضرت مولانا الشیخ عبدالباسط شیخوپوری ناظم تبلیغ مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان

20/05/2026
چوھدری امین کمبوہ صاحب کی بیٹی کے عقدِ نکاح کے موقع پر۔
11/05/2026

چوھدری امین کمبوہ صاحب کی بیٹی کے عقدِ نکاح کے موقع پر۔

08/05/2026
08/05/2026

افواج پاکستان اور دفاعی اداروں سے اظہار یکجہتی کیلیے
بسلسلہ اظہار تشکر معرکہ حق
پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ محمد رسول اللّٰہ
منجانب مرکزی جمعیت اہل حدیث ضلع شیخوپورہ

Address

Shekhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مرکز اھلحدیث بتی چوک شیخوپورہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category