Masjid Quba Shekhupur

Masjid Quba Shekhupur Masjid Quba Mangla Road Shekhupur Tehsil Dina District Jhelum
(1)

عید مبارک!آپ جہاں کہیں بھی ہیں، عید الفطر کے اس مبارک موقع پہ اپنے فلسطینی بھائیوں کو ہر گز نہ بھولئے گا۔     🇵🇸
09/04/2024

عید مبارک!
آپ جہاں کہیں بھی ہیں، عید الفطر کے اس مبارک موقع پہ اپنے فلسطینی بھائیوں کو ہر گز نہ بھولئے گا۔

🇵🇸

دنیا اور آخرت میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو قرآن و سنت کو پڑھئیے، سمجھئے اور اس پہ بغیر اگر مگر کہ عمل پیرا ہو جائیے!
04/04/2024

دنیا اور آخرت میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو قرآن و سنت کو پڑھئیے، سمجھئے اور اس پہ بغیر اگر مگر کہ عمل پیرا ہو جائیے!

صلہ رحمی میں جلدی کیجئے:رشتے توڑنا، مشکلات پیدا کرنا اور بے حس ہو جانا، بہت بڑا گناہ ہے، قطع رحمی کی وجہ سے دعائیں قبول ...
03/04/2024

صلہ رحمی میں جلدی کیجئے:
رشتے توڑنا، مشکلات پیدا کرنا اور بے حس ہو جانا، بہت بڑا گناہ ہے، قطع رحمی کی وجہ سے دعائیں قبول نہیں ہوتیں، لہذا اس سنگین گناہ سے توبہ کیجئے اور رشتہ داروں سے معافی مانگئےاور صلہ رحمی کیجئے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
اصل صلہ رحمی کرنے والا وہ ہے کہ جب اس کے ساتھ قطع رحمی (یعنی رشتے توڑنے) کا معاملہ کیا جائے تب بھی وہ صلہ رحمی کرے (یعنی رشتے جوڑے)
[صحیح بخاری]

مسجد قبا کے وٹس گروپ میں شامل ہو کر اپنی ہر صبح کا آغاز قران، حدیث اور اسلامی اقوال سے کیجئے۔

اس میسج کو اپنے گھر والوں، دوستوں و احباب کو شئیر کر کے صدقہ جاریہ کا حصہ بننے!
https://chat.whatsapp.com/Lk7X6KQUSpu39fgKQmiOE3

توبہ کے ساتھ ماضی کی غلطیوں کو مٹا دیجئے اور اخلاص اور عمل صالح سے مستقبل کی تعمیر کیجئے۔!                ۔۔مسجد قبا کے ...
02/04/2024

توبہ کے ساتھ ماضی کی غلطیوں کو مٹا دیجئے اور اخلاص اور عمل صالح سے مستقبل کی تعمیر کیجئے۔!

۔۔
مسجد قبا کے وٹس گروپ میں شامل ہو کر اپنی ہر صبح کا آغاز قران، حدیث اور اسلامی اقوال سے کریں۔

اس میسج کو اپنے گھر والوں، دوستوں و احباب کو شئیر کر کے صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔
https://chat.whatsapp.com/Lk7X6KQUSpu39fgKQmiOE3

*مسجد قبا کا فیس بک پیج:*
https://www.facebook.com/MasjidQubaShekhupur

اللہ کو بتایا کریں!اپنے دل کیفیت، کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی تکلیف میں ہیں، یقین کریں، وہ بہت پیار سے سنے گا، اس ک...
01/04/2024

اللہ کو بتایا کریں!
اپنے دل کیفیت، کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی تکلیف میں ہیں، یقین کریں، وہ بہت پیار سے سنے گا، اس کے سامنے رو لینے سے ہی آپکے دل میں سکون اترے گا۔ بیشک وہ دلوں کا ہمراز ہے!
۔۔

۔۔
مسجد قبا کے وٹس گروپ میں شامل ہو کر اپنی ہر صبح کا آغاز قران، حدیث اور اسلامی اقوال سے کریں۔

اس میسج کو اپنے گھر والوں، دوستوں و احباب کو شئیر کر کے صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔
https://chat.whatsapp.com/Lk7X6KQUSpu39fgKQmiOE3

*مسجد قبا کا فیس بک پیج:*
https://www.facebook.com/MasjidQubaShekhupur

محمد ﷺ کی محبت دین حق کی شرط اول ہےاسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نامکمل ہے ۔مسیلمہ کزاب نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم ک...
30/03/2024

محمد ﷺ کی محبت دین حق کی شرط اول ہے
اسی میں ہو اگر خامی تو سب کچھ نامکمل ہے

۔مسیلمہ کزاب نے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خط لکھا:-
" میرے ساتھ ایک معاہدہ کر لیں ، جب تک آپ حیات ظاہری میں ہیں ، آپ نبی ہیں - جب اپکا وصال ہوجاٸے تو میں نبی"
یا یہ معاہدہ کر لیں کہ آدھے عرب کے آپ نبی - - - آدھے عرب کا میں نبی" - - - معاذاللہ

اسکے خط پر نبی ﷺ نے جواب میں لکھا :-
"میں تو اللہ کا رسول ہوں جب کہ تو کذاب ہے - - جھوٹا ہے"-

جب نبی پاک نے خط میں کذاب لکھا تو فرمانے لگے :-
" کون لے کے جاٸے گا یہ خط اس کزاب کے دربار میں" ۔۔

اب اسکے دربار میں جانا ہے حالات بڑے خطرناک ہیں - - - اس کے آگے بھی بندے اور پیچھے بھی بندے ہیں جان کا خطرہ بھی ہے - - ایک صحابی تھے چابڑی فروش، سر پر ٹوکرا رکھ کے مدینے کی گلیوں میں کجھوریں بیچتے تھے - - - گیارہ بارہ بچوں کے باپ تھے جسمانی طور پر بھی کمزور تھے، کجھور کھا رہے تھے فٹافٹ اٹھے ہاتھ کھڑا کر کے کہا :-

" حضور کسی اور کی ڈیوٹی نا لگائیے گا میں جاونگا" - -
جب یہ الفاظ جلد بازی میں کہے تو ان کے منہ سے کجھور کے ٹکڑے مجلس میں بیٹھے صحابہ کے چہروں پر گرے ، ایک صحابی کہنے لگے:-
" اللہ کے بندے پہلے کھجور تو کھا لے" - - - بڑی جلدی ہے تجھے بولنے کی " - - -

مسکرا کے کہنے لگے :-
"اگر کھاتے کھاتے ڈیوٹی کسی اور کی لگ گٸی تو کیا کرونگا مجھے جلدی ہے" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(اللہ اکبر)

حضورﷺ نے اپنا نیزہ دیا, گھوڑا دیا ,اور فرمایا:-
" ذرا ڈٹ کے جانا اس کذاب کے گھر" - -
وہ صحابی عقیدت سے ناظرین جھکا کہنے لگے:-
" محبوب خدا ! آپ فکر ہی نا کریں" - - -

صحابہ کہتے ہے وہ اس طرح نکلا جیسے کوٸی جرنیل نکلتا ہے,اسکا انداز ہی بدل گیا اس کے طور طریقے بدل گٸے وہ یوں نکلے جیسے کوٸی بڑا دلیر آدمی جاتا ہے - - وہ صحابی مسیلمہ کذاب کے دربار میں گٸے، وہاں ایک شحض جو بعد میں مسلمان ہوا وہ بتلاتا ہے:-
" وہ صحابی جن کا نام" حضرت حبیب بن زید " تھا جب وہاں دربار میں پہنچے تو اپنا نیزہ زور سے دربار میں گاڑ دیا

مسلمہ ٹھٹک کے کہتا ہے:-
" کون ہو "؟ - - -
آپ نے غراتے ہوئے فرمانے لگے:_
" تجھے چہرہ دیکھ کے پتہ نہیں چلا کہ میں رسول اللہﷺ کا نوکر ہو، ہمارے تو چہرے بتاتے ہے کہ نبیﷺ والے ہے ، تجھے پتہ نہیں چلا میں کون ہوں" ۔

مسلمہ کہنے لگا:-
" کیسے آٸے ہو" ؟ - - -
بے نیازی سے فرمایا :-
" یہ تیرے خط کا جواب لے کے آیا ہوں" ۔

بادشاہوں کا طریقہ یہ تھا کہ وہ خط خود نہیں پڑھتے تھے، ساتھ ایک بندہ کھڑا ہوتا تھا وہ خط پڑھتا تھا تو مسیلمہ نے خط اس کو دیا کہ - -" پڑھو " - - جب اس نے خط پڑھا تو اسمیں یہ بھی لکھا تھا :- " تو کذاب ہے" - - -

یہ جملہ وہاں موجود سب نے سن لیا اکیلے میں ہوتا تو بات اور تھی - - وہ آگ بگولہ ہوگیا انکھیں سرخ ہوگٸیں سامنے حضرت حبیبؓ بن زید تنے کھڑے تھے، غصے سے تلوار لے کے اٹھا اور کہنے لگا:-
" تیرے نبی نےمجھے" کذاب " کہا ہے تیرا کیا خیال ہے" ۔؟؟
حبیب بن زید مسکرا کے فرمانے لگے:-
" خیال والی بات ہی کوٸی نہیں، جسے میرا نبی کذاب کہے وہ ہوتا ہی کذاب ہے - - - تو سات سمندروں کا پانی بھی بہا دے تو بھی تیرا جھوٹ نہیں دھل سکتا" - - -

مسلمہ غصے کی شدت سے کانپتے ہوئے کہنے لگا :-
" تو پیچھے پلٹ کے دیکھ ، سارے میرے سپاہی میرےپہرےدار، تلواریں , نیزے , خنجر , تیر سب تیرے پیچھے کھڑے میرے ماننے والے ہیں" ۔۔

حضرت حبیب بن زید رض فرمانے لگے:-
" میرے بارہ بچے ہیں ان میں سے کچھ ایسے ہے جو دودھ پیتے ہیں کچھ ایسے ہیں جنہوں نے ابھی چلنا نہیں سیکھا - - - میں جب رسول اللہﷺ کا پیغام لے کے نکلا تھا تو میں نے پلٹ کے بچے نہیں دیکھے تو تیرے پہرہ دار کیسے دیکھ لوں ,جو جی میں آتا ہے کر غلام محمدﷺ جان دینے سے نہیں ڈرتے " - -

مسیلمہ نے زور سے تلوار ماری بازو کٹ کے گر گیا کہنے لگا :-
" اب بول اب تیرا کیا خیال ہے"؟؟؟
آپ فرمانے لگے:-
" تو بڑا بیوقوف ہے ہمیں آزماتا ہے، ہمیں تو بدر سے لے کر احد تک سب آزما چکے ہیں ، تو ابھی بھی خیال پوچھتا ہے، میرا خیال وہی ہے جو میرے نبی نے فرمایا" - - -

مسلمہ نےپھر تلوار ماری دوسرا ہاتھ کٹ گیاکہنے لگا:-
" میں تجھے قتل کر دونگا باز آجا
آپ فرمانے لگے:-
" تو بڑا نادان ہے ، ان کو ڈراتا ہےجو فجر کی نماز پڑھ کے پہلی دعا ہی شہادت کی مانگتے ہیں ، جو کرنا ہے کر لے" - -

مسلمہ کزاب نے تلوار گردن پر رکھی کہنے لگا:-
" میں تیری گردن کاٹ دونگا " - -
حبیب بن زید فرمانے لگے:-
" کاٹتا کیوں نہیں" - - -

روایت کرنے والا فرماتا ہے مسیلمہ کے ہاتھ کانپے تھے - تلوار چلاٸی گردن کٹ گٸی ، ادھر مدینے میں حضورﷺ کی انکھوں میں آنسو آٸے ، صحابہ کرام رض نے پوچھا :-
" یا رسول اللہ کیا ہوا " - - -
فرمایا :-
"میرا حبیب شہید ہو گیا ہے - - - اور رب کریم نے اس کے لٸے جنت کے سارے دروازے کھول دٸے ہیں" - - -

(أسد الغابہ ابن الاثیر)
۔۔
مسجد قبا کے وٹس گروپ میں شامل ہو کر اپنی ہر صبح کا آغاز قران، حدیث اور اسلامی اقوال سے کریں۔

اس میسج کو اپنے گھر والوں، دوستوں و احباب کو شئیر کر کے صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔
https://chat.whatsapp.com/Lk7X6KQUSpu39fgKQmiOE3

*نماز کو وقت مقررہ پر ادا کیجئے!*عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ کون س...
29/03/2024

*نماز کو وقت مقررہ پر ادا کیجئے!*

عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ کون سا عمل اللہ کو سب سے زیادہ پسند ہے؟۔ آپ ﷺ نے فرمایا: نماز کو اس کے وقت پر ادا کرنا۔ میں نے پوچھا: اس کے بعد کون سا عمل زیادہ پسند ہے؟۔ آپ ﷺ نے فرمایا: والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا۔ میں نے پوچھا کہ اس کے بعد کون سا عمل زیادہ محبوب ہے؟ ۔ آپ ﷺ نے فرمایا: اللہ کے راستےمیں جہاد کرنا۔ عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ یہ وہ اعمال ہیں، جو رسول اللہ ﷺ نےمجھے بتائے۔ اگر میں آپ ﷺ سے اور زیادہ پوچھتا، تو آپ ﷺ مجھے اور زیادہ بتاتے۔
[صحیح - متفق علیہ]
۔۔

۔۔
مسجد قبا کے وٹس گروپ میں شامل ہو کر اپنی ہر صبح کا آغاز قران، حدیث اور اسلامی اقوال سے کریں۔

اس میسج کو اپنے گھر والوں، دوستوں و احباب کو شئیر کر کے صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔
https://chat.whatsapp.com/Lk7X6KQUSpu39fgKQmiOE3

*مسجد قبا کا فیس بک پیج:*
https://www.facebook.com/MasjidQubaShekhupur

جنہیں آپ ناپسند کرتے ہیں ان کی غیبت سے بہتر ہے ان کے لیے دعا کیجیے.۔۔            ۔۔مسجد قبا کے وٹس گروپ میں شامل ہو کر ا...
29/03/2024

جنہیں آپ ناپسند کرتے ہیں ان کی غیبت سے بہتر ہے ان کے لیے دعا کیجیے.
۔۔

۔۔
مسجد قبا کے وٹس گروپ میں شامل ہو کر اپنی ہر صبح کا آغاز قران، حدیث اور اسلامی اقوال سے کریں۔

اس میسج کو اپنے گھر والوں، دوستوں و احباب کو شئیر کر کے صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔
https://chat.whatsapp.com/Lk7X6KQUSpu39fgKQmiOE3

یوم البدرفضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی۔۔          ۔۔مسجد قبا کے وٹس گ...
27/03/2024

یوم البدر
فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
۔۔

۔۔
مسجد قبا کے وٹس گروپ میں شامل ہو کر اپنی ہر صبح کا آغاز قران، حدیث اور اسلامی اقوال سے کریں۔

اس میسج کو اپنے گھر والوں، دوستوں و احباب کو شئیر کر کے صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔
https://chat.whatsapp.com/Lk7X6KQUSpu39fgKQmiOE3

یوم بدر!فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی۔۔          ۔۔مسجد قبا کے وٹس گر...
27/03/2024

یوم بدر!

فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی
۔۔

۔۔
مسجد قبا کے وٹس گروپ میں شامل ہو کر اپنی ہر صبح کا آغاز قران، حدیث اور اسلامی اقوال سے کریں۔

اس میسج کو اپنے گھر والوں، دوستوں و احباب کو شئیر کر کے صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔
https://chat.whatsapp.com/Lk7X6KQUSpu39fgKQmiOE3

ہر نیا منٹ شروع ہو کر یہ اعلان کرتا ہے کہ.."جو شخص بھلائی کرنے کی قدرت رکھتا ہے تو کر لے، اس لئے کہ میں دوبارہ لوٹ کر آن...
26/03/2024

ہر نیا منٹ شروع ہو کر یہ اعلان کرتا ہے کہ..
"جو شخص بھلائی کرنے کی قدرت رکھتا ہے تو کر لے، اس لئے کہ میں دوبارہ لوٹ کر آنے والا نہیں ہوں۔"

۔۔
مسجد قبا کے وٹس گروپ میں شامل ہو کر اپنی ہر صبح کا آغاز قران، حدیث اور اسلامی اقوال سے کریں۔

اس میسج کو اپنے گھر والوں، دوستوں و احباب کو شئیر کر کے صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔
https://chat.whatsapp.com/Lk7X6KQUSpu39fgKQmiOE3

اس ماہ رمضان میں آپ نے ابھی تک قرآن کتنا پڑھا؟          ۔۔مسجد قبا کے وٹس گروپ میں شامل ہو کر اپنی ہر صبح کا آغاز قران، ...
25/03/2024

اس ماہ رمضان میں آپ نے ابھی تک قرآن کتنا پڑھا؟

۔۔
مسجد قبا کے وٹس گروپ میں شامل ہو کر اپنی ہر صبح کا آغاز قران، حدیث اور اسلامی اقوال سے کریں۔

اس میسج کو اپنے گھر والوں، دوستوں و احباب کو شئیر کر کے صدقہ جاریہ کا حصہ بنیں۔
https://chat.whatsapp.com/Lk7X6KQUSpu39fgKQmiOE3

Address

Mangla Road, منگلا, جہلم, پنجاب
Shekhupur

Telephone

+923005412168

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Quba Shekhupur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category