حافظ محمد قسيم شیخوپوری

حافظ محمد قسيم شیخوپوری Religious Scholar
Youth Leader

28/08/2026
28/08/2026

#خبرِ #غم #جنازہ #دارلعلوم #محمدیہ
حاجی اللہ دتہ ( مرجان سویٹس والے ) کی اہلیہ ذیشان رنداوہ نعمان رنداوا کی والدہ محترمہ جو فضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نمازِ جنازہ نماز جمعہ کے فوری بعد دارلعلوم محمدیہ میں ادا کی جائے گی ان شاءاللہ اللهم اغفر لها وارحمها وادخلها الجنة الفردوس مع النبيين والصديقين والشهداء والصالحين
03334002001
03354886555 fans Sheikh Afaq Ajmal

27/08/2026

#اللہ #طاقت #پانی #نیپال #تباہی #منظر
جب لوگ اللہ تعالیٰ سے غافل ہو جاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ جھنجھوڑنے کے لیے اپنی نشانیاں دیکھاتا ہے
fans #پاور #غالب #غلبہ #قوت #قدیر #جبار #توبہ

 #خطبہ  #جمعہ  #محبت  #مصطفى محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑھانے کے طریقے بمقام عظیم قدیم درسگاہ دارالعلوم محمدیہ ش...
27/08/2026

#خطبہ #جمعہ #محبت #مصطفى
محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بڑھانے کے طریقے
بمقام عظیم قدیم درسگاہ دارالعلوم محمدیہ شیخوپورہ
حافظ محمد قسیم شیخوپوری خطیب جامعہ ھذا
اللہ تعالیٰ کامیاب کرے قبول فرمائے اصلاح کا ذریعہ بنائے مزید دین کی خدمت کرنے کی توفیق دے آمین یارب العالمین 🤲
#شیخوپورہ #جامعہ #مسجد #صحابی #رسول #نبی #الفت #دل

27/08/2026

#نیپال #سیلاب #قدرت #جبار #اللہ
کائنات کے رب کی قدرت کا طاقت کا منظر 🙏
یا اللہ تعالیٰ یا جبار یا قہار معاف کر دے ہمیں استغفر اللہ
fans #پانی #سیلاب #طاقت #قوت #دنیا #غافل

26/08/2026

#محبت #رسول #صحابة
محبت ہو تو صحابہ جیسی محبتِ رسول کا ایمان افروز تذکرہ
fans #رسول #نبیﷺ #اللہ #الفت #پیارا #پیغمبر

 #مبارکباد  #تحسین شہرت تو بہت سنی تھی لیکن کل پہلی مرتبہ پروفیسر ڈاکٹر مطیع اللہ باجوہ صاحب کی دعوت پر سیرت سید الکونین...
26/08/2026

#مبارکباد #تحسین
شہرت تو بہت سنی تھی لیکن کل پہلی مرتبہ پروفیسر ڈاکٹر مطیع اللہ باجوہ صاحب کی دعوت پر سیرت سید الکونین کانفرنس ٹوکے والا چوک لاہور میں شرکت کا موقع ملا کانفرنس کے انتظامات دیکھ کر دل بہت زیادہ خوش ہوا کانفرنس کو جس پہلو سے بھی دیکھا جائے قابلِ تعریف ماشاءاللہ
ملک بھر کی بہت سی کانفرنسز میں شرکت کا موقع ملا ہے لیکن باجوہ صاحب کی کانفرنس نے بہت متاثر کیا عوام کا جمعِ غفیر بہترین سیکورٹی خوبصورت انتظامات سٹیج کا نظم و ضبط
اسوہ ٹیم کے تمام احباب کی حسنِ کارکردگی قابل تقلید ہے
کانفرنس علمی روحانی فکری اور تربیتی اعتبار سے انتہائی کامیاب تھی محترم جناب ڈاکٹر مطیع اللہ باجوہ صاحب کو ڈاکٹر صاحب کی ساری ٹیم کو بہت زیادہ اور دل کی گہرائیوں سے مبارکباد
fans #قبول #اللہ

25/08/2026

#غدیر #میلاد #عید
قران وسنت کی تعلیمات میں عید الفطر اور عید الاضحیٰ کا ذکر موجود ہے لیکن نا عید غدیر کا ذکر ہے اور نا عید میلاد کا
fans #بدعت #سنت #حدیثِ #علم #جہالت #رسول

Address

Sheikhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حافظ محمد قسيم شیخوپوری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share