گھر بیٹھے عالم بنیں alim coruse

گھر بیٹھے عالم بنیں alim coruse Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گھر بیٹھے عالم بنیں alim coruse, Religious Center, Ghang Road Street 3 City Sheikhupura, Sheikhupura.

28/04/2026
26/03/2026

📚 گھر بیٹھے عالم بنیں!

اب آپ کے لیے بہترین موقع کہ گھر بیٹھے 3 سالہ عالم کورس مکمل کریں۔
اس کورس کے ساتھ وفاق المدارس السلفیہ کے بورڈ سے عامہ و خاصہ بھی کروایا جا رہا ہے۔

📖 کورس میں پڑھائے جانے والے مضامین:
• عربی گرائمر
• عربی بول چال
• فقہ
• قرآن مجید کا ترجمہ و تفسیر
• مسنون دعائیں
• سیرت النبی ﷺ
•صحاح ستہ(کتب احادیث)
• اسلامی تاریخ وغیرہ

ℹ️ اہم وضاحت:
درسِ نظامی یا عالم کورس کا سرٹیفکیٹ عموماً مدرسہ کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے، جبکہ وفاق المدارس السلفیہ کا سرٹیفکیٹ بورڈ کی طرف سے جاری ہوتا ہے، جو دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیوی تعلیم کے مساوی بھی سمجھا جاتا ہے۔

⏳ داخلے کی آخری تاریخ: 10 شوال

💰 یہ کورس انتہائی کم فیس میں کروایا جا رہا ہے۔

📞 رجسٹریشن اور معلومات کیلئے رابطہ کریں:

10/11/2025

گھر بیٹھے عالم بنیں

عالم کورس
04/11/2025

عالم کورس

14/09/2025

عالم/عالمہ آنلائن کورس شروع
ہونے میں صرف ایک دن
باقی
03034218236

اسلامی کرنسی
14/09/2025

اسلامی کرنسی

13/09/2025

صرف دو دن رہ گئے ہیں عالم/عالمہ کورس شروع ہونے میں
03034218236

Address

Ghang Road Street 3 City Sheikhupura
Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گھر بیٹھے عالم بنیں alim coruse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share