Under the shariyat

Under the shariyat Islam is the beautiful religion

14/04/2022

نبی کریم حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ٫٫تم میں سے بہترین انسان وہ ہے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے,,

Book :بخاری شریف
Fb/ under the shariyat

06/04/2022

رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: " جو آدمی علم تلاش کرنے کے لیے کسی راستے پر چلتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کے راستے کو آسان کر دیتا ہے"۔
مسند احمد ۔250
حدیث 4/30.
رمضان المبارک ۔

06/04/2022

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”رحمن کی عبادت کرو، کھانا کھلاؤ اور سلام کو عام کرو اور اسے پھیلاؤ، جنت میں سلامتی کے ساتھ داخل ہو گے“.
جامع الترمذی۔1855
حدیث 3/30.
رمضان المبارک ۔۔

04/04/2022

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سوار پیدل کو سلام کرے ، چلنے والا بیٹھے ہوئے کو سلام کرے اور کم لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں ۔‘‘
صحیح مسلم 5646 ۔
حدیث 2/30
رمضان المبارک ۔۔۔

11/01/2022

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول ﷺ سے اس پانی کے بارے میں پوچھا گیا جس پر جانور ( اور خصوصاً ) درندے ( پینے کے لیے ) آتے جاتے رہتے ہیں ؟ آپ نے فرمایا :’’ جب پانی دو مٹکے ہو تو وہ پلید نہیں ہوتا ۔‘‘

Book : سنن نسائی
Hadees no: 329
Status : صحیح
Fb / under the shariyat

10/01/2022

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، منافق کی علامتیں تین ہیں۔ جب بات کرے جھوٹ بولے، جب وعدہ کرے اس کے خلاف کرے اور جب اس کو امین بنایا جائے تو خیانت کرے۔

Book: صحیح بخاری
Hadees no : 33
Status: صحیح
Fb/ under the shariyat

03/11/2021

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے ان عورتوں پر جو مردوں سے مشابہت اختیار کرتی ہیں اور ان مردوں پر جو عورتوں سے مشابہت اختیار کرتے ہیں ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

Book جامع الترمذی
Hadees no 2784
Status صحیح
Fb / under the shariyat

13/10/2021

مسلمانو! اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہو اور اس کا قرب تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تمہارا بھلا ہو.
(القرآن الکریم)
(سورۃ المائدۃ ٣٥)

Fb/ under the shariyat

11/10/2021

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نہ کسی کو کسی کی بیماری لگتی ہے، اور نہ بد شگونی کوئی چیز ہے، اور فال نیک سے مجھے خوشی ہوتی ہے اور فال نیک بھلی بات ہے ۔

Book : سنن ابی داؤد
Hadees no 3915
Status صحیح
Fb/under the shariyat

07/10/2021

سیّدناعبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مسجد میں خرید و فروخت کرنے سے منع فرمایاہے۔

Book : مسند احمد
Hadees no :1359
Status: صحیح
Fb / under the shariyat

06/10/2021

Subhan ALLAH 💚

04/10/2021

میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جس سے میں فائدہ اٹھاؤں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمانوں کے راستہ سے تکلیف دہ چیز کو ہٹا دیا کرو ۱؎۔

Book : سنن ابن ماجہ
Hadees no : 3861
Status: صحیح
Fb / under the shariyat

Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Under the shariyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share