11/01/2023
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔
حضرت علامہ مولانا استاذ العلماء مفتی سعید احمد اسعد صاحب دار فانی کو چھوڑ کر دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔۔۔ اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میں مغفرت کاملہ عطا فرمائے اور اعلیٰ علییین میں مقام عطا فرمائے۔۔۔۔دینی خدمات کو قبول فرمائے۔۔۔ آ مین یا رب العالمین