Jamia Faizan Mustafa Akram Town Sheikhüpura

Jamia Faizan Mustafa Akram Town Sheikhüpura ادرہ فیضان مصطفیﷺ کا فیض جاری رہے گا۔
ان شاء اللہ

28/03/2026
20/03/2026

مرکز اسلام ادارہ فیضان مصطفی میں رمضان المبارک کی ہ
اخری افطاری کہ مناظر

ہر سال کی طرح اس سال بھی دس روزہ اجتماعی اعتکاف سب احباب کوشش فرمائیں اللہ کے  مہمان بنے
07/03/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی دس روزہ اجتماعی اعتکاف سب احباب کوشش فرمائیں اللہ کے مہمان بنے

یہ بچے اپنے گھروں سے دور رہ کر قرآن سیکھ رہے ہیں…ان کی خوراک، لباس اور دیگر ضروریات آپ کے تعاون کی منتظر ہیں۔اپنا صدقۂ ...
25/02/2026

یہ بچے اپنے گھروں سے دور رہ کر قرآن سیکھ رہے ہیں…
ان کی خوراک، لباس اور دیگر ضروریات آپ کے تعاون کی منتظر ہیں۔
اپنا صدقۂ فطر مدرسہ کے بچوں کے نام کیجئے
تاکہ ان کی عید بھی خوشیوں سے بھر جائے۔
اللہ پاک آپ کے رزق میں برکت اور درجات میں بلندی عطا فرمائے۔ آمین

22/02/2026

یہ ادارہ قرآن و دین کی خدمت میں مصروف ہے — آپ کی ایک چھوٹی سی مدد کسی بچے کا مستقبل سنوار سکتی ہے۔

تمام اہلِ خیر سے تعاون کی اپیل ہے۔ آئیں اس نیکی میں حصہ ڈالیں۔

اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے، ان کے رزق، عزت اور زندگی میں برکتیں نازل فرمائے۔ آمین۔

سالانہ ایک روزہ اجتماع  بسلسلہ شب برات  و دستار فضیلت اللہ رب العزت اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور بچوں کو کامیابی عطا ...
04/02/2026

سالانہ ایک روزہ اجتماع
بسلسلہ شب برات
و دستار فضیلت
اللہ رب العزت اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
اور بچوں کو کامیابی عطا فرمائے آمین

سالانہ ایک روزہ روحانی اجتماع #  بسلسلہ شب برات و دستار فضیلت     #مرکزاسلام  #مرکزِ
04/02/2026

سالانہ ایک روزہ روحانی اجتماع #
بسلسلہ شب برات و دستار فضیلت


#مرکزاسلام
#مرکزِ

02/02/2026

#دعوت عام


#مرکزاسلام
#شیخوپورہ

ایک روزہ روحانی اجتماع دستار فضیلت۔  ۔۔۔۔۔۔  e baratہرلحظہ ہے مومن کي نئي شان، نئي آن گفتار ميں، کردار ميں، اللہ کي برہا...
31/01/2026

ایک روزہ روحانی اجتماع
دستار فضیلت۔ ۔۔۔۔۔۔
e barat

ہرلحظہ ہے مومن کي نئي شان، نئي آن
گفتار ميں، کردار ميں، اللہ کي برہان!

قہاري و غفاري و قدوسي و جبروت
يہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان



#مرکزاسلام
#مرکزِ


#شیخوپورہ

26/01/2026

مرکزی السلام ادارہ فیضان مصطفی کے زیر اہتمام جامع مسجد یاسین محلہ یاسین ٹاؤن کے اندر مسجد کے خوبصورت دروازے لگ رہے ہیں اللہ تعالی معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے امین

Address

Sheikhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Faizan Mustafa Akram Town Sheikhüpura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share