Dawateislami Sharaqpur Sharif

23/08/2026
20/08/2026

ہفتہ وار اجتماع دعوت اسلامی شرقپور شریف

*آپ سے سیکھا ہے ہم نے، اے رضا! عشقِ نبی ﷺ*(*25  صفر المظفر عرس اعلٰی حضرت  جامع مسجد شیر ربانی شرقپور شریف)
09/08/2026

*آپ سے سیکھا ہے ہم نے، اے رضا! عشقِ نبی ﷺ*
(*25 صفر المظفر عرس اعلٰی حضرت جامع مسجد شیر ربانی شرقپور شریف)

18/07/2026

بلا عذر بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا

🌙 جمعۃ الوداع 🌙رمضان المبارک کا آخری جمعہدل نہیں مانتا کہ اب تو جدا ہو گا💔 کیسے کہہ دوں تجھے الوداع؟تو آیا تو رحمتیں لے ...
19/03/2026

🌙 جمعۃ الوداع 🌙

رمضان المبارک کا آخری جمعہ
دل نہیں مانتا کہ اب تو جدا ہو گا

💔 کیسے کہہ دوں تجھے الوداع؟
تو آیا تو رحمتیں لے کر آیا
برکتیں لے کر آیا
مغفرت لے کر آیا

🕌 تیری یادیں:
سحری کی برکتیں
افطاری کی دعائیں
تراویح کے آنسو
تہجد کے سجدے

😢 آج آخری جمعہ ہے

🤲 اے اللہ!
ہمارے روزے قبول فرما
ہماری نمازیں قبول فرما
ہمارے آنسو قبول فرما
ہمیں معاف فرما دے

💔 الوداع ماہ رمضان
💔 الوداع شہر المغفرۃ

---









---

🍃 آخری سجدے میں یاد کرنا 🤲

الحمدللہ رب العالمینآج 7 فروری 2026 بروز ہفتہشرقپور شریف شہر کے علماء کرام اور ائمہ کرام کے ساتھ بیٹھ کر مدنی مزاکرہ دیک...
07/02/2026

الحمدللہ رب العالمین
آج 7 فروری 2026 بروز ہفتہ
شرقپور شریف شہر کے علماء کرام اور ائمہ کرام کے ساتھ بیٹھ کر مدنی مزاکرہ دیکھنے کی سعادت حاصل ہوئی
علماء کرام کے ذریعے دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو بڑھانے کے حوالے سے مشورہ ہوا
اللہ پاک علماء اہلسنت اور ائمہ اہلسنت کو سلامت رکھے اور انکے زیر سایہ سنتوں کی خدمت کرتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے

Address

Sheikhupura
39460

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawateislami Sharaqpur Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share