Haider Azadari Network

Haider Azadari Network یا علی ع کہتی ہے دنیا مجھے نوکر تیرا
اب مجھے دولتِ دنیا کی تمنا ہی نہیں

17/11/2025
عبــــــاس۴ تیــــرا نام بھی کــیا نادِ علئ ہےجب نام لـــــیا تیـــــــرا بلاّ میــــــری ٹلی ہےعبــــــاس۴ کٹے ہاتـھوں ...
09/05/2025

عبــــــاس۴ تیــــرا نام بھی کــیا نادِ علئ ہے
جب نام لـــــیا تیـــــــرا بلاّ میــــــری ٹلی ہے
عبــــــاس۴ کٹے ہاتـھوں سے دیتے ہیں اتنا
حیرت سے سخاوت یہ کھڑی دیکھ رہی ہے

السلام علیک یا ابا الفضل شہنشاہ وفا باب الحوائج قمر بنی ہاشم مولا غازی عباس علمدارؐ 🙏❣️

18/02/2025

Zakir Nasir abbas thaheem

‏پوچھنے لگے صراطِ مُستقیم کا مطلب میں نے مُسکُرا کے کہا علیۚ ُ ولیۚ اللّٰهﷻ❤
17/01/2025

‏پوچھنے لگے صراطِ مُستقیم کا مطلب
میں نے مُسکُرا کے کہا علیۚ ُ ولیۚ اللّٰهﷻ❤

الحمدللہ مالک عزو جل نے میرے بڑے بھائی کو عمرہ کی سعادت نصیب فرمائی ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے 🤲🏻ہمیں بھی اللہ تعالیٰ اپ...
11/10/2024

الحمدللہ مالک عزو جل نے میرے بڑے بھائی کو عمرہ کی سعادت نصیب فرمائی ہے اللہ تعالیٰ قبول فرمائے 🤲🏻
ہمیں بھی اللہ تعالیٰ اپنے گھر بلائے الٰہی آمین 💞

Inshallah 🙏
24/09/2024

Inshallah 🙏

Address

Jandiala Sher Khan
Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider Azadari Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share