Beit El Bible Study Centre Sheikupura

Beit El Bible Study Centre Sheikupura � Faith first. Grace always

"your word is a lamp to my feet."| Psalm 119:105�

03030911243
03054717050
contact us for more information

خوشخبری۔ بیت ایل چرچ ، کرسچن ٹاون، میں     مورخہ 22 فروری  بروز اتوار  شام  6 بجے  سے او ٹی ایس کورس ۔ حیات و خطوط پولس ...
15/02/2026

خوشخبری۔ بیت ایل چرچ ، کرسچن ٹاون، میں
مورخہ 22 فروری بروز اتوار شام 6 بجے سے او ٹی ایس کورس ۔ حیات و خطوط پولس رسول شروع ہو رہا ہے۔ اس کورس میں داخلے کے خواہشمند طلبا و طالبات پادری سالومن تاج سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبر۔ 03054717050۔

06/02/2026

بسنت کا لفظ سنسکرت سے آیا ہے، جس کا مطلب بہار ہے۔ یہ پنجابی کیلنڈر کے مطابق ماگھ کے مہینے کی پانجویں تاریخ کو منایا جاتا ہے، جو عام طور پر جنوری یا فروری میں آتی ہے۔ آج لاہور میں بسنت کا مطلب ہے رنگ، پتنگیں، خوشی اہر پنجابی ثقافت۔ مذہب سے ذیادہ علاقای شناخت کا حصہ۔

03/02/2026
Today's(1 February 2026) class pictures . OTS study centre, Sheikhupura.
01/02/2026

Today's(1 February 2026) class pictures . OTS study centre, Sheikhupura.

29/01/2026

صبح بخیر
یسوع مسیح کا فضل ہم سب کے ساتھ رہے۔

29/01/2026

مسیح یسوع کے عظیم اور جلالی نام میں آپ سب کی سلامتی ہو۔ شیخوپورا کے رہنے والے تمام مسیحی برادری کے واسطے خوشخبری۔ وہ ہفتہ وار کلاس میں داخلہ لے کر کلام مقدس کے بھید اور مکاشفے او ٹی ایس کورسز کے وسیلے جان سکتے ہیں ۔ یہ سنٹر بیت ایل چرچ، کرسچن کالونی ، شیخوپورا میں واقح ہے۔ آپ ایک دفعہ ضرور اس کو وزٹ کریں یا ہم سے فون پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔

Address

Beitel Church, Christian Colony, Sheikhupura
Sheikhupura
H

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beit El Bible Study Centre Sheikupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share