The Shine Ministry

The Shine Ministry LOVE AND SHINE THE WORLD
The Lord Make His Face Shine On You, And Be Gracious To You. Numbers 6:25 Love And Shine The World
(1)

28/05/2026

لُوقا 9:‏23
اور اُس نے سب سے کہا اگر کوئی میرے پِیچھے آنا چاہے تو اپنی خُودی سے اِنکار کرے اور ہر روز اپنی صلِیب اُٹھائے اور میرے پِیچھے ہو لے۔

26/05/2026

“Do not steal. Do not lie. Do not deceive one another.”
Leviticus 19:11
God’s Word is for every nation, every people, and every generation — including us in Pakistan.
As Christians, we are called to live with honesty, truth, and integrity in a world full of compromise.

26/05/2026

‫اَحبار 19:‏11
” ’تُم چوری نہ کرنا۔
” ’تُم جھُوٹ مت بولنا۔ ” ’اَور نہ ایک دُوسرے کو دھوکا دینا۔

25/05/2026

‫امثال 27:‏17
جِس طرح لوہا لوہے کو تیز کرتا ہے، وَیسے ہی ایک آدمی دُوسرے آدمی کی ذہانت کو تیز کرنے کا باعث بنتا ہے۔

25/05/2026

خدا آپ کی روح کو بحال کر سکتا ہے۔

خداوند کی حمد ہو، ہللویاہ! 🙏📖22/05/2026“دیکھ، میں دروازہ پر کھڑا ہوا کھٹکھٹاتا ہوں۔ اگر کوئی میری آواز سن کر دروازہ کھول...
23/05/2026

خداوند کی حمد ہو، ہللویاہ! 🙏📖
22/05/2026
“دیکھ، میں دروازہ پر کھڑا ہوا کھٹکھٹاتا ہوں۔ اگر کوئی میری آواز سن کر دروازہ کھولے تو میں اُس کے پاس اندر آؤں گا…”
آج پاکستان میں ایونجیلیزم کے دوران محبت اور دعا کے ساتھ مفت بائبلیں تقسیم کی گئیں۔ بہت سے لوگوں نے خدا کے کلام کو سنا اور اُن کے دلوں کو حوصلہ اور امید ملی۔ ہم خدا کے شکر گزار ہیں کہ اُس نے ہمیں خوشخبری سنانے اور یسوع مسیح کے وسیلہ سے امید بانٹنے کا موقع دیا۔
مہربانی کرکے اُن تمام لوگوں کے لیے دعا کریں جنہوں نے بائبل حاصل کی، کہ خدا کا کلام اُن کی زندگیوں کو بدل دے، اُن کے ایمان کو مضبوط کرے، اور بہت سے لوگ نجات پائیں۔

23/05/2026

‫مُکاشفہ 3:‏20
دیکھ مَیں دروازہ پر کھڑا ہُؤا کھٹکھٹاتا ہُوں۔ اگر کوئی میری آواز سُن کر دروازہ کھولے گا تو مَیں اُس کے پاس اندر جا کر اُس کے ساتھ کھانا کھاؤں گا اور وہ میرے ساتھ۔

22/05/2026

What a blessed service!
The Spirit of God moved powerfully and touched many lives today. Hearts were encouraged, lives were changed, and His presence was so real.
We give all glory to Jesus Christ for His love, mercy, and saving power.
May the seeds planted today continue to grow and bear fruit. ❤️🔥
“But where the Spirit of the Lord is, there is freedom.”
2 Corinthians 3:17

21/05/2026

‫امثال 29:‏25
اِنسان کا ڈر پھندا ہے لیکن جو کوئی خُداوند پر توکُّل کرتا ہے محفُوظ رہے گا۔

20/05/2026

خرُوج 23:‏13
اور دُوسرے معبُودوں کا نام تک نہ لینا بلکہ وہ تیرے مُنہ سے سُنائی بھی نہ دے۔

Address

Sheikhupura
39350

Telephone

+923134881523

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Shine Ministry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to The Shine Ministry:

Share