Ayf sheikhupura

Ayf sheikhupura اہلحدیث یوتھ فورس شیخوپورہ

24/08/2021
29/01/2021

او میں نے ذکر صحابہؓ ہی تو بس کیا
اس میں ناراض ہونے کی کیا بات ہے!
شان صحابہؓ پر ایک شاندار کلام۔ جناب ابوبکر مدنی

29/01/2021

يَآ اَيُّـهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِيْمِ (6)
اے انسان تجھے اپنے رب کریم کے بارے میں کس چیز نے مغرور کر دیا۔
اَلَّذِىْ خَلَقَكَ فَسَوَّاكَ فَعَدَلَكَ (7)⁦
جس نے تجھے پیدا کیا پھر تجھے ٹھیک کیا پھر تجھے برابر کیا۔
فِىٓ اَيِّ صُوْرَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَ (8)
جس صورت میں چاہا تیرے اعضا کو جوڑ دیا۔

29/01/2021

قاری القرآن قاری محمد خالد مجاھد صاحب

27/01/2021

کیا شوہر یا بیوی ایک دوسرے کو غسل دے سکتے ہیں...؟
🎙مناظر اسلام حافظ محمد عمر صدیق صاحب حفظہ اللہ تعالی
انتہائ اہم گفتگو سماعت فرمائیں
مزید ویڈیوز کیلئے پیج کو لائیک اور زیادہ سے زیادہ ویڈیو شئیر کریں

ولی کامل الحدیث حضرت مولانا عبد الرشید صاحب مجاہد آبادی حفظہ اللہ تعالی
27/01/2021

ولی کامل الحدیث حضرت مولانا عبد الرشید صاحب مجاہد آبادی حفظہ اللہ تعالی

فلپائن کے شہر منیلا "زوبیل اسٹریٹ" میں کھانا ڈلیوری کرنے والا ایک شخص نماز کا وقت ہو جانے کی وجہ سے گلی کے کنارے پر ہی ج...
27/01/2021

فلپائن کے شہر منیلا "زوبیل اسٹریٹ" میں کھانا ڈلیوری کرنے والا ایک شخص نماز کا وقت ہو جانے کی وجہ سے گلی کے کنارے پر ہی جاے نماز بچھا کر نماز ادا کرنے لگا۔ ماشااللہ
فلپائن کی 10 سے 11 فیصد آبادی مسلمان ہے۔ مسلمانوں کی کم تعداد ہونے کی وجہ سے ملک میں مساجد کی بھی کمی ہے۔

📸 The Philippine Star

Address

Sheikhupura

Telephone

+923314600033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayf sheikhupura posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share