Pastor Simon Shahbaz

Pastor Simon Shahbaz To Listen the Truths of Bible watch and Listen

31/03/2023

Fourth Saying From the Cross (part2)

31/03/2023

Fourth Saying from the Cross.(part 1)
چوتھا کلمہ ! اے میرے خدا ،اے میرے خدا تو نے مجھے کیوں چھوڑ دیا۔

آئیں اور خداوند کا کلام سنیں اور برکت پائیں۔
12/11/2022

آئیں اور خداوند کا کلام سنیں اور برکت پائیں۔

09/11/2022
Join us
22/10/2022

Join us

Pls Pray🙏🏼
08/10/2022

Pls Pray🙏🏼

یسوع مسیح صرف سمندر،ہوا،طوفان،لہروں پر ہی بس  قدرت کا مالک نہیں ہے۔وہ بیماریوں،موت،بدارواح،  روحانی عالم بلکہ تمام حالات...
01/10/2022

یسوع مسیح صرف سمندر،ہوا،طوفان،لہروں پر ہی بس قدرت کا مالک نہیں ہے۔
وہ بیماریوں،موت،بدارواح، روحانی عالم بلکہ تمام حالات،مشکلات،مسائل پر مالک MASTER ہے۔
یسوع نے اس شخص کو جو دن رات چلاتا تھا۔اذیت اور درد، تکلیف،زخموں،ننگے پن ،بے عزتی کی حالت،جو زندہ ہو کر قبروں میں رہتا تھا ۔کو آزادکیا۔ وہ اس قدرت کے ساتھ میری اور آپکی زندگی میں بھی آسکتا ہے ۔Call Him and Ask for Change.He will come with same power.
آپ اس کہانی میں 5 پانچ درخواستیں دیکھتے ہیں۔
لیکن
آپ اس کہانی میں 5 پانچ تبدیلیاں بھی دیکھتے ہیں۔ خدا جب کہانی میں آتا ہے تو کہانی بدل جاتی ہے۔وہ ہماری کہانی بھی بدلنے کیلۓ تیار ہے۔
Ask Him to Change your Story Now.
پورا پیغام facebook Live ھوگا۔آپ بعد میں youtube پر بھی سن سکتے ہیں۔
https://youtube.com/channel/UCEPJPTUnd8RV-IVq5Rq4XEw

طوفان سے پہلے ایک نسل قائن سے تھیاور ایک سیت کی نسل تھی۔خدا عورت کی نسل سے نجات دہندہ کو لانے کا وعدہ کر چکا تھا۔اور ابل...
24/09/2022

طوفان سے پہلے ایک نسل قائن سے تھی
اور ایک سیت کی نسل تھی۔
خدا عورت کی نسل سے نجات دہندہ کو لانے کا وعدہ کر چکا تھا۔
اور ابلیس قائن کی نسل کو زمین پر بڑھا رہا تھا۔
زمین بدی سے پر تھی۔
اور تب خدا زمین پر طوفان کو لاتا ہے۔
خداوند یسوع مسیح نے اپنی آمد اور آخری دنوں کے ساتھ نوح کے دنوں کا ذکر کیا ہے۔
کہ جیسا نوح کے دنوں میں ہوا۔
خدا ایک اور عدالت کا ذکر کر رہا ہے۔خدا گناہ کی سزا دینے جا رہا ہے۔
آئیں وقت کو غنیمت جانیں۔
اپنے راستے سیدھے بنائیں۔

13/09/2022

دعائیہ مذبح بحال کرنا
آپ مذبح بنائیں خداوند آپکو، آپکے گھرانے ،کاروبار،منسٹری کو بنائے گا۔
مذبح لعنت کو برکت میں بدلتا ہے۔
مذبح پر ہم نۓ انسان بنتے۔
قادرمطلق سے بات ،ملاقات ہوتی۔

Address

Shantinagar

Telephone

+923014074649

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pastor Simon Shahbaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Pastor Simon Shahbaz:

Share