Dard da badsha

Dard da badsha حدیثِ نبوی اور اقوال اس چینل پر موجود ہیں سبسکرائب کریں

طلوع فجر تک مسجد میں بیٹھنا کیسا ہے ؟❤️
05/04/2026

طلوع فجر تک مسجد میں بیٹھنا کیسا ہے ؟❤️

سچے دل سے توبہ کرنا کیسا ہے ؟❤️
05/04/2026

سچے دل سے توبہ کرنا کیسا ہے ؟❤️

انسان کی عادتیں ❤️
05/04/2026

انسان کی عادتیں ❤️

دنیا پر عاشق ہونا کیسا ہے ؟❤️
05/04/2026

دنیا پر عاشق ہونا کیسا ہے ؟❤️

بیوٹیفل اقوال
04/04/2026

بیوٹیفل اقوال

قیمت لیلے کی 30ہزار
04/04/2026

قیمت لیلے کی 30ہزار

قیمت 30ہزار اس لیلے کی
04/04/2026

قیمت 30ہزار اس لیلے کی

04/04/2026

وتر کی نماز کو آخری حصۂ رات میں پڑھنے کی فضیلت
نبی اکرم ﷺ نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کی روایت میں فرمایا کہ رات کے آخری وقت کو اپنے وتر کا حصہ بناؤ۔
آخری پہر کی عبادت بندے کے رب کے سب سے زیادہ قریب ہوتی ہے، اس لیے وتر کو اس وقت ادا کرنا زیادہ فضیلت والا ہے۔
صحیح مسلم 1755
📌

01/04/2026

"قیام کی فضیلت — بہترین نماز"
حضرت جابرؓ کی روایت کے مطابق رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"نماز میں قیام کا لمبا ہونا بہترین نماز ہے۔"
نماز وہ عبادت ہے جو بندے کو رب کے سب سے قریب کرتی ہے۔ دل کو سکون اور روح کو روشنی دیتی ہے۔
#نماز #قیام #حدیث

غنی اور قناعت پسند کون ہے ؟
01/04/2026

غنی اور قناعت پسند کون ہے ؟

Address

Narowall
Shakargarr
51800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dard da badsha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share