01/10/2025
*دعوتِ با سعادت برائے محبانِ محمد و اہلِ بیت محمد علیھم السلام۔*
*04 اکتوبر 2025 بروز ھفتہ امام بارگاہ سید سکندر شاہ قصبہ سکھوچک میں سید ممتاز حسین نقوی، برادران و پسران کے زیر انتظام ظہورِ حبیب کبریا جناب محمد مصطفیٰ (ص) اور جناب اِمام جعفر صادق (ع) کی مناسبت سے محفلِ میلاد کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں نامور علما ، شعراء و ثنا خوانِ سید الانبیاء نذرانۀ عقیدت پیش کریں گے*
*محفل پاک کا آ غاز رات بعد از نمازِ عشاء ھوگا۔*
*جشن پاک میں آ نے والے تمام مہمانوں کے لیے بابرکت نیاز کا انتظام ہو گا*
*متمنئ شرکت*
*سادات و مومنین قصبہ سکھوچک*