13/04/2026
نوجوان کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں، اور اسلام ہمیں ایک مکمل ضابطۂ حیات فراہم کرتا ہے۔
اسی سلسلے میں MSO کے زیرِ اہتمام ایک اہم تربیتی نشست:
"YOUTH & ISLAM"
"An Intellectual and Practical Analysis"
🕌 بعد نماز عشاء
📅 16 اپریل، بروز جمعرات
📍 جامع مسجد قمر جہاں، ہیبت اساپ، شاہ پور چاکر
آئیں! اپنے ایمان، کردار اور مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے اس علمی و عملی نشست کا حصہ بنیں۔: