جامع مسجد عائشہ، شاہکوٹ آفیشل

Directions

جامع مسجد عائشہ، شاہکوٹ آفیشل مسجد کی تعمیر، دینی سرگرمیوں اور عطیات کی معلومات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں-

24/07/2026

مسجد زیر تعمیر

10/07/2026

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جامع مسجد عائشہ، سانگلہ ہلز روڈ، شاہکوٹ کے آفیشل فیس بک پیج پر آپ کو خوش آمدید۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں ایک گھر بناتا ہے۔"
اللہ تعالیٰ نے ہمیں اپنے گھر کی خدمت کا موقع عطا فرمایا ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق مسجد کی تعمیر میں حصہ ڈالیں۔ آپ کا ہر تعاون، ان شاء اللہ، صدقۂ جاریہ بنے گا۔
عطیات کے ذرائع:
💵 نقد (Cash)
🏦 میزان بینک
Account #:04280111276494
IBAN:
PK47MEZN0004280111276494
📞 رابطہ:
اسد علی: 03030662000
انتظامیہ:
اسد علی
ایڈووکیٹ رانا مرتضیٰ علی
محمد معیز
جزاکم اللہ خیراً

Address

سانگلہ ہلز روڈ، شاہکوٹ
Shahkot
39630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد عائشہ، شاہکوٹ آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share