Jamia Asharfiah Shahkot

Jamia Asharfiah Shahkot مرکزِ اہلِ حق جامعہ اشرفیہ شاہکوٹ
خانقاہ قادریہ راشدیہ انوریہ شاہکوٹ

ایک دن کی دوری پر۔۔۔ان شاءاللہ العزیز   بڑے ہی تزک و احتشام سے۔۔۔
16/12/2025

ایک دن کی دوری پر۔۔۔
ان شاءاللہ العزیز بڑے ہی تزک و احتشام سے۔۔۔

مشائخ نقشبند کے دو عظیم ستارے بارگاہ الٰہی میں پیش ہوگۓ۔۔۔انا للّٰہ وانا الیہ راجعوناللہ کریم حضرات کی مغفرت کاملہ فرمائ...
14/12/2025

مشائخ نقشبند کے دو عظیم ستارے بارگاہ الٰہی میں پیش ہوگۓ۔۔۔
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
اللہ کریم حضرات کی مغفرت کاملہ فرمائے اور درجات علیا نصیب فرمائے اور وارثان کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔۔۔
خانقاہ قادریہ راشدیہ انوریہ شاہکوٹ۔۔۔۔

ان شاءاللہ العزیز ❣️
02/12/2025

ان شاءاللہ العزیز ❣️

15/11/2025

بین الاقوامی ختم نبوت کانفرنس
ڈھاکہ ( بنگلہ دیش)
مشائخ برصغیر پاک و ہند کی تشریف آوری ہوگی ان شاءاللہ۔۔۔۔

اسٹیج سج چکا۔عالمی ختم نبوت کانفرنس ڈھاکہ (بنگلہ دیش)۔اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
15/11/2025

اسٹیج سج چکا۔
عالمی ختم نبوت کانفرنس ڈھاکہ (بنگلہ دیش)۔
اللہ تعالیٰ اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

15/11/2025

آج سرزمین ڈھاکہ پر تاریخی بین الاقوامی ختم نبوت کانفرنس ہوگی جس میں برصغیر پاک وہند کے مشائخ شریک ہوں گے
اللہ کریم خیرکا باعث بناۓ

13/11/2025

حالیہ حکومتی امداد کا معاملہ اور
دارالعلوم دیوبند اور انگریز سامراج کی سابقہ روایات

02/11/2025

حضرت سائیں محمد طاہر تھریچانوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
حضرت سائیں غلام اللہ ہالیجوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
حضرت سائیں صبغت اللہ بائجوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
کی جامعہ اشرفیہ شاہکوٹ آمد اور بانی جامعہ اشرفیہ شاہکوٹ مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا میاں عبداللطیف انور صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کے مزار پر حاضری۔...

حضرت سائیں محمد طاہر تھریچانوی صاحب دامت برکاتہم العالیہحضرت سائیں غلام اللہ ہالیجوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ حضرت سائی...
01/11/2025

حضرت سائیں محمد طاہر تھریچانوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
حضرت سائیں غلام اللہ ہالیجوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
حضرت سائیں صبغت اللہ بائجوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
کی جامعہ اشرفیہ شاہکوٹ آمد اور بانی جامعہ اشرفیہ شاہکوٹ مجاہد ختم نبوت حضرت مولانا میاں عبداللطیف انور صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کے مزار پر حاضری۔۔۔

01/11/2025

جانشین حضرت بائجوی شیخ طریقت ولی کامل
حضرت سائیں غلام اللہ صاحب دامت برکاتہم
سجادہ نشین خانقاہ بائجوی شریف سندھ
شاہکوٹ آمد

Address

Shahkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Asharfiah Shahkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share