Milad Committee Shahdadpur

Milad Committee Shahdadpur Awareness Page Of "Markazi Milad Committee Shahdadpur". Managed By Its Team

19/08/2026
انشاء اللہ عزوجل 20 اگست 2026ء پرچشم کشائی بعد نماز مغرب بمقام حضرت بلال حبشی چوک نزد چارتلوار شہدادپور
18/08/2026

انشاء اللہ عزوجل 20 اگست 2026ء پرچشم کشائی بعد نماز مغرب
بمقام حضرت بلال حبشی چوک نزد چارتلوار شہدادپور

05/03/2026

فیروز عالم قریشی میلاد کمیٹی کے کارکن کی والدہ کا بقضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے جنکی نمازِ جنازہ آج رات 10:30 ساڑھے دس بجے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی
شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں

چودویں سالانہ عظیم الشان معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرس  آج رات بعد نماز عشاء  بمقام۔ مرکز اہل سنت لوہار گھٹی جام...
12/01/2026

چودویں سالانہ عظیم الشان معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرس
آج رات بعد نماز عشاء
بمقام۔ مرکز اہل سنت لوہار گھٹی جامع مسجد شاہی بازار شہدادپور
بیان۔ علامہ سید غنضفر حسین شاہ صاحب (لاہور )
عاشقان اہل بیت و صحابہ اس مرکزی پروگرام میں شرکت فرما کر اپنے قلوب کو عشق نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے منور فرمائیں۔
انشاء اللہﷻ خطاب ٹھیک 10 بجے شروع ہوجاۓ گا

انشاء اللہ شب معراج مصطفیٰ ﷺ پر غفران سیالوی صاحب مرکزی جامع مسجد لوہار گھٹی شاہی بازار شہدادپور میں تشریف لا رہے ہیں تم...
29/12/2025

انشاء اللہ شب معراج مصطفیٰ ﷺ پر غفران سیالوی صاحب مرکزی جامع مسجد لوہار گھٹی شاہی بازار شہدادپور میں تشریف لا رہے ہیں تمام احباب شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

Address

Sayyadna Usman E Ghani Chowk, Near Cafe Kamran
Shahdadpur
68030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Milad Committee Shahdadpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Milad Committee Shahdadpur:

Shortcuts

Share