Imam BarGah Al Hussaini

Imam BarGah Al Hussaini Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imam BarGah Al Hussaini, Religious organisation, Village Ghulam Muhammad Laghari, Shahdadpur.

23/06/2024

نہر علم پاک انجمن الحسینی غلام محمد لغاری

Send a message to learn more

🌷خطبہ غدیر خم (1)*اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذی عَلا فی تَوَحُّدِهِ وَ دَنا فی تَفَرُّدِهِ وَجَلَّ فی سُلْطانِهِ وَعَظُمَ فی...
22/06/2024

🌷خطبہ غدیر خم (1)

*اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذی عَلا فی تَوَحُّدِهِ وَ دَنا فی تَفَرُّدِهِ وَجَلَّ فی سُلْطانِهِ وَعَظُمَ فی اَرْکانِهِ ، وَاَحاطَ بِکلِّ شَیءٍ عِلْماً وَ هُوَ فی مَکانِهِ وَ قَهَرَ جَمیعَ الْخَلْقِ بِقُدْرَتِهِ وَ بُرْهانِهِ حَمیداً لَمْ یزَلْ۔*

*📜 ساری تعریف اس اللہ کے لئے ہے جو اپنی یکتائی میں بلند اور اپنی انفرادی شان کے باوجود قریب ہے وہ سلطنت کے اعتبار سے جلیل اور ارکان کے اعتبار سے عظیم ہے وہ اپنی منزل پر رہ کر بهی اپنے علم سے ہر شی کا احاطہ کیئے ہوئے ہے اور اپنی قدرت اور اپنے برہان کی بناء پر تمام مخلوقات کو قبضہ میں رکھے ہوئے ہے، وہ ہمیشہ سے قابل حمد تھا۔*

*•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•*
*خطبہ غدیر خم (2)*

*فَاعْلَمُوا مَعاشِرَ النّاسِ ( ذالِک فیهِ وَافْهَموهُ وَاعْلَمُوا ) أَنَّ الله قَدْ نَصَبَهُ لَکمْ وَلِیاً وَإِماماً فَرَضَ طاعَتَهُ عَلَی الْمُهاجِرینَ وَالْأَنْصارِ وَ عَلَی التّابِعینَ لَهُمْ بِإِحْسانٍ، وَ عَلَی الْبادی وَالْحاضِرِ، وَ عَلَی الْعَجَمِی وَالْعَرَبی، وَالْحُرِّ وَالْمَمْلوک وَالصَّغیرِ وَالْکبیرِ، وَ عَلَی الْأَبْیضِ وَالأَسْوَدِ، وَ عَلی کلِّ مُوَحِّدٍ*

*لوگو! جان لو(اس سلسلہ میں خبر دار رہو اس کو سمجھو اور مطلع ہو جاؤ ہو) کہ اللہ نے علی کو تمہارا ولی اور امام بنا دیا ہے اور ان کی اطاعت کو تمام مہاجرین، انصار اور نیکی میں ان کے تابعین اور ہر شہری، دیہاتی، عجمی، عربی، آزاد، غلام، صغیر، کبیر، سیاہ، سفید اور ہر موحد پر واجب کر دیا ہے*

*•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•*

19/06/2024

عيد غدير

19/06/2024

Haider a.s Haider a.s 😍🌹

18/06/2024

EiD E Ghadeer

15/06/2024

حسين رڪجائو

Address

Village Ghulam Muhammad Laghari
Shahdadpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam BarGah Al Hussaini posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share