MSO shahdadpur

MSO shahdadpur Muslim Students Organization Shahdadpur

You Can Join Our What'sApp Group👇

https://chat.whatsapp.com/Jv4b1EL8ZC87jbsTSrDLH4

14/07/2026
16/06/2026

#شہدادپور ضلع سانگھڑ

برادر بلال ربّانی (مرکزی ناظم اطلاعات MSO پاکستان) برادر عمر فاروقی عباسی صاحب (مرکزی معاون ناظم MSO پاکستان) نے مرکزی دورہ بسلسلہ بیداری طلبہ مہم کے تحت شہدادپور ضلع سانگھڑ کا دورہ کیا اور کارکنان و زمہ داران سے مخاطب ہوئے۔
۔
۔
۔

08/04/2026

شہدادپور میں ایک ٹرین حادثہ پیش آیا، جس کی وجہ سے اسٹیشن پر موجود مسافر شدید پریشان حال۔۔
ایم ایس او MSO شہدادپور سمیت دیگر دینی جماعتوں کے نوجوان فوراً موقع پر پہنچے اور خدمت کے جذبے کے ساتھ پیش پیش رہے، مسافروں کی رہنمائی کھانا پینا اور دیگر تعاون کرتے ہوئے ان کے حوصلے بڑھائے۔

15/03/2026

𝖳𝗁𝖾 𝖦𝗋𝖺𝗇𝖽 𝙄𝙁𝙏𝘼𝘼𝙍 𝘿𝙄𝙉𝙉𝙀𝙍 ✨

Youm e Shahadat "HAZRAT ALI Ul MURTAZA (RZ)"

Organized by:
Muslim Students Organization Shahpur Chakar

ایم ایس او شہدادپور کے زیر اہتمام کاتب وحی سیدنا امیر معاویہ رضہ تربیتی نشست  آج 30 جنوری بروز جمعہ || بعد نماز عشاء📍• ن...
30/01/2026

ایم ایس او شہدادپور کے زیر اہتمام
کاتب وحی سیدنا امیر معاویہ رضہ تربیتی نشست
آج 30 جنوری بروز جمعہ || بعد نماز عشاء
📍• نور مسجد راجپوت کالونی شہدادپور

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تحصیل شہدادپور ضلع سانگھڑ

ایم ایس او شہدادپور کے زیر اہتمام
کاتب وحی سیدنا امیر معاویہ رضہ تربیتی نشست
آج 30 جنوری بروز جمعہ || بعد نماز عشاء
📍• نور مسجد راجپوت کالونی شہدادپور

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن تحصیل شہدادپور ضلع سانگھڑ

28/01/2026

شہدادپور کا قافلہ

26/01/2026

نواب_شاہ
ایم ایس او نواب شاہ کے زیرِ اہتمام…!!
بیداریِ فکر سے تعمیرِ وطن تک طلبہ سیمینار میں قائدین و کارکنان کی مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجھتی❤️

Address

Shahdadpur
68030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSO shahdadpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share