Ghulaman e Darbar Chowki Shareef غلامانِ دربار چوکی شریف

Ghulaman e Darbar Chowki Shareef غلامانِ دربار چوکی شریف This Page is about silsila e Qadriya & Hazrat Baba Umar Miyan Qadri RA, Chowki Shareef Mardan, Pakistan

عرس مبارک پیرانِ عظام چوکی شریف ،حضرت بابا عمر میاں قادری ؒ حضرت بابا حکم میاں قادری ؒ ٢٠٢٥ کے خوبصورت لمحات
02/11/2025

عرس مبارک پیرانِ عظام چوکی شریف ،حضرت بابا عمر میاں قادری ؒ حضرت بابا حکم میاں قادری ؒ ٢٠٢٥ کے خوبصورت لمحات

تمام مریدین، معتقدین اور محبینِ دربار عالیہ چوکی شریف، عرس مبارک پیرانِ عظام حضرت بابا عمر میاں قادری رحمتہ اللہ علیہ و ...
26/10/2025

تمام مریدین، معتقدین اور محبینِ دربار عالیہ چوکی شریف، عرس مبارک پیرانِ عظام حضرت بابا عمر میاں قادری رحمتہ اللہ علیہ و حضرت بابا حکم میاں قادری رحمتہ اللہ علیہ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

قُطبِ عالم نورِ جان روشن ضمیررہنما حضرت محمد شیر پیر ؒ122 سالانہ عرس مبارک حضرت شاہ محمد شیر پیر رحمۃ اللہ علیہ المعروف ...
30/05/2025

قُطبِ عالم نورِ جان روشن ضمیر
رہنما حضرت محمد شیر پیر ؒ

122 سالانہ عرس مبارک حضرت شاہ محمد شیر پیر رحمۃ اللہ علیہ المعروف حضرت شاہ جی میاں 30 مئی تا 02 جون 2025

عرس مبارک حضرت بابا محمد صدیق میاں قادری رحمتہ اللہ علیہ کی جھلکیاں
24/04/2025

عرس مبارک حضرت بابا محمد صدیق میاں قادری رحمتہ اللہ علیہ کی جھلکیاں

24/04/2025

چادر پوشی مزارِ پُر انوار حضرت بابا محمد صدیق میاں قادری رحمتہ اللہ علیہ ،شہداد پور سندھ

تمام مریدین، معتقدین، محبین اور وابستگانِ  دربار چوکی شریف سے شرکت کی استدعا ہے
19/04/2025

تمام مریدین، معتقدین، محبین اور وابستگانِ دربار چوکی شریف سے شرکت کی استدعا ہے

04/11/2024

معروف نعت خواں انس برادرز کی عرس مبارک حضرت بابا عمر میاں ؒ و حضرت بابا حکم میاں ؒ چوکی شریف ضلع مردان میں خوبصورت حاضری
Anas Brother's Anas Brother's

عرس مبارک پیران عظام چوکی شریف حضرت بابا عمر میاں قادریؒ و حضرت بابا حکم میاں قادری ؒ 2024 کی کچھ خوبصورت یادیں
03/11/2024

عرس مبارک پیران عظام چوکی شریف حضرت بابا عمر میاں قادریؒ و حضرت بابا حکم میاں قادری ؒ 2024 کی کچھ خوبصورت یادیں

تمام مریدین، معتقدین، محبین و  جملہ غلامانِ دربار چوکی شریف سے استدعا ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں عرسِ پیران عظام چوک...
27/10/2024

تمام مریدین، معتقدین، محبین و جملہ غلامانِ دربار چوکی شریف سے استدعا ہے کہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں عرسِ پیران عظام چوکی شریف حضرت بابا عمر میاں ؒ و بابا حکم میاں ؒ میں شرکت فرمائیں اور ثواب دارین حاصل کریں.

19/10/2024

فخرِ گلشنِ قادریہ، تسکینِ قلبِ عاشقاں، لخت جگر حضرت بابا عمر میاں قادری ؒ، پیرومرشد حضرت بابا حکم میاں قادری ؒ

Address

Shahdadpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulaman e Darbar Chowki Shareef غلامانِ دربار چوکی شریف posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share