Markazi Masjid Wa Imam Bargah Ali Un Murtaza Shahdadpur

Markazi Masjid Wa Imam Bargah Ali Un Murtaza Shahdadpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Markazi Masjid Wa Imam Bargah Ali Un Murtaza Shahdadpur, Shahdadpur.

نمــــــاز عیـــــــد الاضــــــحیٰ انشــــــاء اللہ ٹہیک 7:00 بجے ادا کی جائے گی خطابت و امامت مولانا غلام شبیر رئیسی ص...
26/05/2026

نمــــــاز عیـــــــد الاضــــــحیٰ
انشــــــاء اللہ
ٹہیک 7:00 بجے ادا کی جائے گی

خطابت و امامت
مولانا غلام شبیر رئیسی صاحب

تمام مومنین سے وقت کی پابندی کی درخواست ہے۔

بمقام: مسجد و امام بارگاہ علی المرتضیٰ الہیار ٹاؤن شہدادپور

انشاءاللہ عشرہ محرم الحرام 2026بمقام مرکزی امام بارگاہ علی المرتضیٰ الہیارٹائون شہدادپور
31/03/2026

انشاءاللہ
عشرہ محرم الحرام 2026
بمقام مرکزی امام بارگاہ علی المرتضیٰ الہیارٹائون شہدادپور

12/03/2026

21 رمضان المبارک سالانہ مجلسِ عزا و ماتمداری بسلسلہ شہادت مولا امام علی ع 😭
بمقام مرکزی امام بارگاہ علی مرتضیٰ الہیارٹائون شہدادپور
استاد غلام حیدر خاصخیلی مولا کی بارگاہ میں حاضری دیتے ھوئے
طالب دعا اراکین انجمن علی المرتضیٰ الہیارٹائون شہدادپور

21 رمضان المبارک سالانہ مجلسِ عزا و ماتمداری بسلسلہ شہادت مولا امام علی ع 😭بمقام مرکزی امام بارگاہ علی مرتضیٰ الہیارٹائو...
12/03/2026

21 رمضان المبارک سالانہ مجلسِ عزا و ماتمداری بسلسلہ شہادت مولا امام علی ع 😭
بمقام مرکزی امام بارگاہ علی مرتضیٰ الہیارٹائون شہدادپور خطابت علامہ قبلہ سید اکبر علی زیدی آف کراچی
طالب دعا اراکین انجمن علی المرتضیٰ الہیارٹائون شہدادپور

تمام مومنین کو شرکت کی استدعا ھے 🙏🏻
06/03/2026

تمام مومنین کو شرکت کی استدعا ھے 🙏🏻

سالانہ مجلسِ عزا و ماتمداری بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمہ زہرہ سہ مجلسِ عزا سے خطابت علامہ سید ثمر حسین نقوی المشھدی نے کیا اس...
30/11/2025

سالانہ مجلسِ عزا و ماتمداری بسلسلہ شہادت سیدہ فاطمہ زہرہ سہ مجلسِ عزا سے خطابت علامہ سید ثمر حسین نقوی المشھدی نے کیا اس کے بعد چیرمین فروغ عزاداری سندھ پاکستان کے مشہور شاعر و نوحہ خوان قبلا سید مجاہد علی شاہ ناشاد فرزندے ناشاد قبلہ سید مصور عباس مصور نے نوحہ خوانی کی اور علاقے کے مشہور نوحہ خوانوں نے نوحہ خوانی و ماتمداری داری کی
ہم تمام مومنین اور بل خصوص چیرمین فروغِ عزاداری سندھ استاد محترم قبلہ سید مجاہد علی ناشاد کے تا دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہمیں اپنا قیمتی وقت دیا بیبی سیدہ فاطمہ زہرہ تمام مومنین کو سلامت رکھے آمین

طالب دعا اراکین انجمن علی المرتضیٰ الہیارٹائون شہدادپور

انشاءاللہ
28/11/2025

انشاءاللہ

تمام مومنین کو بھرپور شرکت کی استدعا ھے 🙏🏻
28/11/2025

تمام مومنین کو بھرپور شرکت کی استدعا ھے 🙏🏻

انشاءاللہ
30/08/2025

انشاءاللہ

26/08/2025

حال تم کو میں بھلا کیا کیا سنائوں بابا 😭
سوز سلام : استاد غلام حیدر خاصخیلی
کلام : سید مصور عباس مصور

Address

Shahdadpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Masjid Wa Imam Bargah Ali Un Murtaza Shahdadpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share