Farhan Naat Council

Farhan Naat Council معروف نعت خوان محمد فرحان علی قادری کی سرپرستی میں قائم فرحان نعت کونسل کے پیغام کو عام کرنا۔

نور جي برسات
05/10/2025

نور جي برسات

انشاء اللہ
14/09/2025

انشاء اللہ

02/11/2024

الحمداللہ ملک کے معروف ثناء خوان رسول ﷺ محترم محمد فرحان علی قادری صاحب کی سرپرستی میں فرحان نعت کونسل نعت خوانوں کی تربیت اور عشق مصطفیٰ ﷺ کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔
ہر جمع کو ساڑھے تین بجے سندھ میڈیا سینٹر پر تربیتی کلاس ہوتی ہے نعت خوانی سے دلچسپی رکھنے والے رابطہ کریں۔
8 نومبر 2024 بروز جمع چار بجے کونسل کے نعت خوان لائیو پرفارمینس دکھائیں گے۔
اس پیج سے لائیو نشریات دکھائی جائے گی ۔
برائے رابطہ ۔03337501050

میلاد کانفرنس 30-09-24
28/09/2024

میلاد کانفرنس
30-09-24

نور جي برسات..نور جي برسات...نور جي برسات شھدادڪوٽ مٿان نور جي برسات انشاءالله 30سيپٽمبر تي شھدادڪوٽ پريس ڪلب ۾ عظيم الش...
18/09/2024

نور جي برسات..نور جي برسات...نور جي برسات
شھدادڪوٽ مٿان نور جي برسات
انشاءالله 30سيپٽمبر تي شھدادڪوٽ پريس ڪلب ۾
عظيم الشان ميلاد ڪانفرنس
دوست ھن پوسٽ کي وڌ کان وڌ لائيڪ شيئر ۽ ڪمينٽس ڪن ته جيئن ھر عاشق رسول ﷺ پروگرام کان آگاھي حاصل ڪري سگھي.

محب وطن پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک
13/08/2024

محب وطن پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک

From Ghana Chattha
03/08/2024

From Ghana Chattha

HBD 🎂 From Fizza.Fizza
03/08/2024

HBD 🎂
From Fizza.Fizza

سالگرہ مبارک ۔تمام فینز کو گذارش ہے کہ ہم سب کے ہر دلعزیز نعت خوان محترم محمد فرحان علی قادری صاحب کی سرپرستی میں قائم ت...
02/08/2024

سالگرہ مبارک ۔
تمام فینز کو گذارش ہے کہ ہم سب کے ہر دلعزیز نعت خوان محترم محمد فرحان علی قادری صاحب کی سرپرستی میں قائم تربیتی اکیڈمی فرحان نعت کونسل کی تین اگست کو دسویں سالگرہ ہے۔موسمی حالات کے تناظر میں سالگرہ تقریب کچھ روز کے لئے موخر کی جا رہی ہے انشاء اللہ جلد سالگرہ تقریب منعقد کی جائے گی۔
تمام فینز سے گذارش ہے کہ سالگرہ کی مبارکباد کی پوسٹس اور میسیجز 03337501050 پر واٹس کریں ۔اس پیج پر اپلوڈ کرنے کے ساتھ سرپرست اعلیٰ محترم محمد فرحان علی قادری صاحب کی خدمت میں بھی پیش کی جائیں گی شکریہ ۔
دیدار سومرو بانی چیئرمین FNC

دعا کے لئے درخواست ۔۔۔جیسا کہ  اللّٰہ پاک اور ان کے حبیب کریم ﷺ کی خصوصی عنایات سے میرے بڑے بھائی کی کامیاب اوپن ہاٹ سرج...
30/12/2023

دعا کے لئے درخواست ۔۔۔
جیسا کہ اللّٰہ پاک اور ان کے حبیب کریم ﷺ کی خصوصی عنایات سے میرے بڑے بھائی کی کامیاب اوپن ہاٹ سرجری ہوئی ہے۔تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ ان کی جلد صحتیابی کے لئے خصوصی دعا کریں۔شکریہ(دیدار علی سومرو)

Address

TMA Road
Shahdadkot
77300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan Naat Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Farhan Naat Council:

Share