Darbar e Hussain A.S Shahdadkot

Darbar e Hussain A.S Shahdadkot Zikr e Muhammad w Ale Muhammad A.S

انشاء اللہ
19/04/2026

انشاء اللہ

مجلس براءِ ایصال ثواب والدہ مرحومہ
23/03/2026

مجلس براءِ ایصال ثواب والدہ مرحومہ

سوئم و مجلس عزا براء ایصال ثواب زوجہ محترمہ سید حسن علی شاہ شمسی جعفری۔
31/03/2025

سوئم و مجلس عزا براء ایصال ثواب زوجہ محترمہ سید حسن علی شاہ شمسی جعفری۔

20/03/2024

Madad ji Apil

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ راجِعُون.انتہائی دکھ کے ساتھ خبر دی جاتی ہے کی مرکزی امام بارگاہ دربار حسین علیہ السلام شہ...
11/03/2024

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ راجِعُون.
انتہائی دکھ کے ساتھ خبر دی جاتی ہے کی مرکزی امام بارگاہ دربار حسین علیہ السلام شہدادکوٹ سندھ کے سینیئر نوحہ خواں استاد غلام رسول سموں عرف استاد غلام مختصر علالت کے بعد اس دار فنا کو چھوڑ کر دار بقا کی طرف رخصت ہو گئے ہیں۔ مرحوم کی عزاداری ء امام ع میں دی ھوئی ڈیوٹی کے عوض مولا ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
ہم لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
مرحوم کی جنازہ نماز آج بروز منگل صبح 11 بجہ ریلوے اسٹیشن پے ادا کی جائے گی۔

سوگواران۔ لواحقین، میمبران مرکزی امام بارگاہ دربار حسین ع و عزاداران امام حسین ع شہدادکوٹ۔

15/01/2024
14/08/2023

امامِ حسینٔ نے فرمایا!! وطن سے وفاداری مومن کی نشانی ہے.


14/08/2023

Address

Shahdadkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darbar e Hussain A.S Shahdadkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Darbar e Hussain A.S Shahdadkot:

Share