Kanz Ul Ilm

Kanz Ul Ilm Spreading the true face of Islam

01/05/2026

آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی شان کون کھول کھول کے بیان کرتا ہے اور کون جان بوجھ کے چھپا جاتا ہے؟

30/04/2026

نمازیں توڑ کر آقا علیہ الصلاۃ والسلام کی بارگاہ میں حاضر ہونے سے نمازیں ٹوٹتی نہیں ہیں، بلکہ کامل ہوتی ہیں

29/04/2026

اللہ کا رسول اگر تمہیں حالت نماز میں بھی پکارے تو نماز توڑ کے اللہ کے رسول کی بارگاہ میں حاضر ہو جاؤ

24/04/2026

خدا نے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو اپنے ساتھ ملایا ہے

23/04/2026

مقام ومرتبہ مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم

19/04/2026

مجرمین محبت کی علامات

Minhaj TV [Official] Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri @

12/04/2026

تقویٰ محبت کی علامت ہوتا ہے



Minhaj TV [Official] Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri

06/04/2026

عرس کی حقیقت کیا ہے ؟
اولیاء کا ذکر درحقیقت اللّٰہ کا ذکر ہے

03/04/2026

فنا اور بقا کا راز
حضرت خواجہ باقی باللہ کا واقعہ

01/04/2026

"حدیثِ احسان ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ ہم اللہ کی عبادت اس طرح کریں جیسے ہم اسے دیکھ رہے ہوں، اور اگر یہ کیفیت نہ ہو تو کم از کم یہ یقین رکھیں کہ وہ ہمیں دیکھ رہا ہے۔ یہی روح تصوف کی بنیاد ہے—دل کی پاکیزگی، اخلاص اور اللہ سے قربت۔"

29/03/2026

حضورِ اکرم علیہ الصلاۃ والسلام کی ولادت کا جشن اور محفل سماع و رقص

28/03/2026

صوفیاء کرام کا سماع اور رقص کرنا
امام احمد بن حنبل رض اللہ تعالیٰ عنہ کی نظر میں


Minhaj TV [Official] Muhammad Ramzan Tahir

Address

Shah Kot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanz Ul Ilm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share