Naseem e Madina

Naseem e Madina A page About seerat e Rasool E Pak( s. a. w. w )

‏جمعے کا مختصر ترین خطبهفلسطینی داعی محمود الحسنات نے منبر پر چڑھ کر فرمایا"الحمد لله حامدا، سمجھ نہیں آرہا ہے میں کیا ب...
04/03/2024

‏جمعے کا مختصر ترین خطبه
فلسطینی داعی محمود الحسنات نے منبر پر چڑھ کر فرمایا
"الحمد لله حامدا، سمجھ نہیں آرہا ہے میں کیا بیان کروں،
اور کس کو مخاطب کروں،
کون ہے جو سن لے!!
جب تیس ہزار شہداء، ستر ہزار زخمیوں، بیس لاکھ مہاجرین اور بھوکوں نے اس امت کو خوابِ غفلت سے بیدار نہ کیا، میرے خطبے سے تو یہ بہرحال ممکن نہیں ہوگا، اس لیے...
صفیں درست فرمالیں"اور نماز شروع کرلیں...

15/03/2021
میں مجرم ہوں آقا مجھے ساتھ لے لو میں  مجرم ہوں آقا مجھے ساتھ لے لوکہ رستے میں ہیں جا بجا تھانے والےمیرا دل بھی چمکا دے چ...
06/01/2019

میں مجرم ہوں آقا مجھے ساتھ لے لو
میں مجرم ہوں آقا مجھے ساتھ لے لو
کہ رستے میں ہیں جا بجا تھانے والے
میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
توں زندہ ہے وللہ تو زندہ ہے وللہ
توں زندہ ہے وللہ توں زندہ ہے وللہ
میری چشم عالم سے چھپ جانے والے

06/01/2019
09/11/2018

الحمداللہ آج سے ماہ ربیع النور کی محافل کا آغاز ہو رہا ہے احباب شرکت فرمائیں

اس مرتبہ 14 اگست کو جھنڈیوں اور آتشباذی کے سامان کی جگہ لودے خریدیں  اور ہر پاکستانی صرف ایک لدا لگائے
20/06/2018

اس مرتبہ 14 اگست کو جھنڈیوں اور آتشباذی کے سامان کی جگہ لودے خریدیں اور ہر پاکستانی صرف ایک لدا لگائے

Address

Gullburg C
Shah Faisalabad
38000

Telephone

+923247172706

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseem e Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category