Hussaini People

Hussaini People ہمارا منشور ملت تشیع کی مقامی طور پر ہر طرح سے مدد کرنا?

نہ ہی کوئی بری ہوا!نہ ہی کوئی پرچہ خارج ہوا۔اب کیسے ملت تشیع کو گمراہ کرو گے بدبختو!جھوٹے بینرز جھوٹی پوسٹ کا اچار ڈال ل...
04/02/2022

نہ ہی کوئی بری ہوا!
نہ ہی کوئی پرچہ خارج ہوا۔
اب کیسے ملت تشیع کو گمراہ کرو گے بدبختو!
جھوٹے بینرز جھوٹی پوسٹ کا اچار ڈال لو۔

آج کی بڑی خبر!نہایت مصدقہ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ مجرمان نے ڈی ایس پی سے ساز باز کرکے انتہائی چالاقی سے ایک منظم سازش کے ...
03/02/2022

آج کی بڑی خبر!
نہایت مصدقہ ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ مجرمان نے ڈی ایس پی سے ساز باز کرکے انتہائی چالاقی سے ایک منظم سازش کے تحت اپنی ضمانتیں لاہور ہائی کورٹ سے واپس لیں اور پولیس نے گرفتاری سے انکار کیا تو مجرموں نے اہل علاقہ کو گمراہ کیا کہ لاہور ہائی کورٹ نے انہیں عدم ثبوت پہ باعزت بری کر دیا ہے جبکہ حقیقت میں اندرونی کہانی یہ کہ ڈی ایس پی سے ساز باز کر کے مدعی کا پرچہ خارج کروانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی یہ کوشش اس قدر جاندار تھی کہ مجرموں نے اپنی بے گناہی کا ڈھنڈورا گلی گلی پیٹا! مگر سانچ کو آنچ نہیں اور کوئی بھی قانوں سے بڑا نہیں ہو سکتا اور نہ ہی بچ سکتا ہے۔
ہم اانصاف کے تقاضے پورے کرنے پر آرپی او فیصل آباد کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ انصاف کا حصول صاف شفاف طریقے سے ہوگا اور مجرم اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے۔
منجانب: شیعان حیدر کرار و اہل علامہ ڈی ٹائپ و علامہ اقبال کالونی فیصل آباد۔

03/12/2021

الامہ نشاور ہاشمی کی ویڈیو کا حقیقی پس منظر!
ایک تفصیلی ویڈیو جو سب کچھ بے نقاب کر دے گی۔
ویڈیو آخر تک دیکھیں!

02/12/2021

الامہ نشاور ہاشمی نے جھوٹ اور مکاری کے ریکارڈ توڑ دئیے۔
سنتا جا شرماتا جا!

17/11/2021

بلال رضا زیادتی کیس کے مرکزی ملزم تجمل ذیدی ۔ جنید عرف جوجو اور ملزمان کے آلہ کار سیکورٹی کانسٹیبل صہیب شاہ کی مدعی مقدمہ بلال رضا کے ساتھ دربار بابا فرید شکر گنج کے دربار پر حاضری کی ایک یادگار وڈیو ۔۔
میں بلال کو نہیں جانتا بقول تجمل ذیدی 🍭

بریکنگ نیوز!آج کا بڑا فیصلہ۔مجرم فرار۔ضمانتیں خارج۔پولیس کے چھاپے۔
29/09/2021

بریکنگ نیوز!
آج کا بڑا فیصلہ۔
مجرم فرار۔
ضمانتیں خارج۔
پولیس کے چھاپے۔

صحافی جواد فیضی کا واقعے پہ تفصیلی تجزیہ
15/09/2021

صحافی جواد فیضی کا واقعے پہ تفصیلی تجزیہ

*xScandal *xScandal ...

بے شک
11/09/2021

بے شک

Faisalabad Alert 🚨
10/09/2021

Faisalabad Alert 🚨

امام بارگاہ پرسہ گاہ امام حسین علیہ السلام 225 فیصل آباد کے مومنین اور اہل علاقہ نے امام بارگاہ قصر بتول علامہ اقبال کال...
10/09/2021

امام بارگاہ پرسہ گاہ امام حسین علیہ السلام 225 فیصل آباد کے مومنین اور اہل علاقہ نے امام بارگاہ قصر بتول علامہ اقبال کالونی میں ہونے والے واقعے کی پرزور مذمت کی اور ہر طرح سے ہماری حمایت کا اعلان کیا۔

10/09/2021

ظلم کے خلاف جتنی دیر میں اُٹھو گے اتنی ہی قربانیاں دینا پڑیں گی۔
امام حسین علیہ السلام۔
سانچ کو آنچ نہیں

06/09/2021

آئی این این کی پریس کانفرنس بارے رپورٹ۔

Address

Shah Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussaini People posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share