24/06/2026
✨ سالانہ عظیم الشان شاہ اَست حسینؑ کانفرنس ✨
💛 جامع مسجد عارفیہ منہاج القرآن
📍 المعروف آستانہ والی مسجد، چک 7 جے بی غوثیہ ٹاؤن ڈائیوو روڈ فیصل آباد
📅 تاریخ: 9 محرم الحرام
🕌 وقت: بعد از نماز عشاء
صاحبزادہ محمد سہیل گل عارفی
(قادری چشتی صابری)
🎙️ خصوصی خطاب:
شہنشاہِ خطابت علامہ پروفیسر
محمد فاران ناصر مصطفوی
(شاگردِ رشید ڈاکٹر محمد طاہر القادری)
فاضل منہاج یونیورسٹی لاہور
❤️ اے عاشقانِ اہلِ بیتؑ!
جس دل میں حسینؑ کی محبت بستی ہے،
جو کربلا کے پیغام کو سینے سے لگائے ہوئے ہے،
وہ اس روحانی محفل میں ضرور تشریف لائے۔
نواسۂ رسولؐ کی یاد میں سجی اس محفل کا حصہ بنیں،
اور عقیدت و محبت کے پھول نچھاور کریں۔ 🌹
🤲 دعوتِ عام ہے — اپنے احباب تک ضرور پہنچائیں۔
لبیک یا حسینؑ ❤️