Kanz ul Huda Faisalabad

Kanz ul Huda Faisalabad This page is for people to keep them update about activities of kanz ul Huda Faisalabad. Kanz ul Hud

07/11/2022

الحمد للّہ شیخ ثاقب اقبال شامی حفظہ اللہ کا لغت عربی میں غوث اعظم رحمۃ اللّٰہ علیہ کی شان میں خوبصورت خطاب

شیخ صاحب کی طرف سے اس بیان میں ایک اشکال کا جواب دیا گیا ہے کہ جب ہم کہتے ہیں غوثِ اعظم اپنے سے قبل و بعد الغرض تمام اولیاء کرام سے افضل ہیں تو کیا وہ صحابہ اور تابعین سے بھی افضل ہیں ؟

اس کا جواب نہایت فصیح و بلیغ انداز میں شیخ محترم نے لغت عربی میں دیتے ہوئے فرمایا کہ جن کی فضیلت منصوص علیہ ہیں ہماری مراد ان سے افضل کہنا ہر گز نہیں ہے بلکہ تمام صحابہ کرام اور بعض تابعین کے بعد انکا مقام و مرتبہ ہے جیسا کہ اعلی حضرت ارشاد فرماتے ہیں

ہزاروں تابعیں سے تو فزوں تر
یہ طبقہ مجملا فاضل ہے یاغوث

06/11/2022

A powerful message on Parents in Islam مقام والدین پر رقت انگیز بیان رُلا دیا اس بیان نے ! Shaykh Mohammad Saqib Iqbal Shaami Hh

05/11/2022

🌹 *محفلِ احیاء*🌹

تحریکِ کنز الھدی فیصل آباد کی طرف سے ہفتہ وار محفلِ احیاء ہر جمعہ ہزارہ مسجد نزد سٹیٹ بینک آف پاکستان میں منعقد ہوتی ہے

کل کی محفل احیاء میں تلاوتِ قرآن مجید نعت شریف بیان درود پاک اور دعا کی گئی

احیاء کا موضوع صلہ رحمی تھا اس پر کلام کرتے ہوئے مبلغ کنز الھدی نے اپنے رشتے داروں عزیز و اقربہ کے ساتھ حسن سلوک پر احادیث مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پیش کیں خصوصا والدین کی اطاعت و فرمانبرداری پر کلام کیا

اللّٰہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں اسلام کی صحیح معنوں میں ترجمانی کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور اپنے شیخ ثاقب بن اقبال الشامی حفظہ اللہ کے رنگ میں رنگ جانے کی توفیق عطا فرمائے آمین

اللّٰہ تعالیٰ ہماری تحریک کنز الھدی کو مزید کامیابیاں دے اور اسے قیامت تک قائم رکھے (آمین)

02/11/2022

تیرے ہاتھ پر جس جس نے کلمہ پڑھا

وہ کلمہ گو مسلم سلامت رہے

Another non Muslim accepts Islam after listening to Shaykh Saqib Iqbal Shaami’s hh lecture on “Quran-The Timeless Miracle” at Kanz ul Huda.

مرکز کنز الہدیٰ میں شیخ ثاقب اقبال شامی کا لیکچر” قران ایک لازوال معجزہ “ سننے کے بعد ایک اور غیر مسلم نے اسلام قبول کر لیا ۔ الحمد للہ

01/11/2022

خوف اور ڈر میں فرق

شان اولیاء بزبان شیخ ثاقب اقبال شامی حفظہ اللہ

21/10/2022
21/10/2022

میلاد بدر الدجیٰ برموقع محفلِ احیاء از تحریک کنز الھدی (فیصل آباد) 20 اکتوبر بروز جمعرات کو منعقد کیا گیا

جس میں (تلاوتِ قرآنِ مجید۔ نعت شریف۔ قصیدہ بردہ شریف. بیان۔ سلام اور دعا) کی گئی

اس محفلِ احیاء میں امام الانبیاء صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو اجاگر کیا گیا اور اور سامعین کے دلوں میں عشقِ مصطفیٰ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی رمق پیدا کرنے کے لئے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے خصائص و کمالات کو بیان کیا گیا
آئیے آپ بھی اس دور پر فتن میں اس تحریک کا دامن تھام کر آخرت کی تیاری کریں

اللّٰہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں یو ہی عقیدہ حق کا پرچار کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور اپنے شیخ ثاقب بن اقبال الشامی حفظہ اللہ کے رنگ میں رنگ جانے کی توفیق عطا فرمائے آمین

اللّٰہ تعالیٰ ہماری تحریک کنز الھدی کو مزید کامیابیاں دے اور اسے قیامت تک قائم رکھے (آمین)

تحریک  کنز الھدی فیصل آباد کی طرف سے 20 اکتوبر بروز جمعرات کو  میلاد شاہ بطحاء صلی اللّٰہ علیہ وسلم بر موقع محفل احیاء م...
18/10/2022

تحریک کنز الھدی فیصل آباد کی طرف سے 20 اکتوبر بروز جمعرات کو میلاد شاہ بطحاء صلی اللّٰہ علیہ وسلم بر موقع محفل احیاء منعقد کی جائے گی آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پر وقار محفلِ احیاء میں شرکت فرما کر دین و دنیا کی برکتوں سے مستفیض ہوں اور اس عالمگیر تحریک کنز الھدی سے وابستہ ہو کر اپنی قوم و ملت کی فلاح وبہبود کی کوشش کر کے آخرت کا سرمایہ حاصل کر سکیں

محفل شاہ بطحاء بر موقع محفل احیاء دار العلوم مصطفائی رضوی میں منعقد کی جائے گی

یہ نہ پوچھو کہ وہ آئیں گے تو ٹہریں گے کہاں ❤️وہ تو خوشبو کی طرح دل میں اتر جائیں گے🌹
12/10/2022

یہ نہ پوچھو کہ وہ آئیں گے تو ٹہریں گے کہاں ❤️
وہ تو خوشبو کی طرح دل میں اتر جائیں گے🌹

برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس مانچسٹر میں قبلہ شیخ ثاقب اقبال شامی حفظہ اللہ کی زیر قیادت نکالا گیا ❤️کثیر تعداد می...
12/10/2022

برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلوس مانچسٹر میں قبلہ شیخ ثاقب اقبال شامی حفظہ اللہ کی زیر قیادت نکالا گیا ❤️

کثیر تعداد میں علماء کرام طلاب العلم اور عوام الناس نے شرکت کی

جلوس کے اختتام پر برطانیہ کی تاریخی مسجد میں شیخ ثاقب اقبال شامی حفظہ اللہ نے بیان فرمایا
تصاویر میں لوگوں کی وجدانی کیفیات بتا رہی ہیں کہ شیخ صاحب کا بیان حسب معمول روحانی وجدانی اور نورانیت سے سرشار تھا

اللہ تعالیٰ مزید برکتیں عطا کرے آمین

مسلسل سفر کے بعد بھی دو گھنٹے سے زائد کا بیان ۔۔دورانِ بیان پانی کا اک گھونٹ بھی نہیں لیا اور بیان کے بعد اسلا آباد روان...
08/10/2022

مسلسل سفر کے بعد بھی دو گھنٹے سے زائد کا بیان ۔۔دورانِ بیان پانی کا اک گھونٹ بھی نہیں لیا اور بیان کے بعد اسلا آباد روانگی وہاں سے برطانیہ کی فلائیٹ۔۔وہاں پہنچ کر مرکزی محفل احیاء کی قیادت۔۔یقینا اس شعر کا مصداق میرے مرشِد ہی کی ذات ہے

کیسے کہہ دوں کہ تھک گیا ہوں
جانے کس کس کا حوصلہ ہوں

Address

Faisalabad
Shah Faisalabad
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanz ul Huda Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share