21/09/2026
میں چلا ہوں علی سے ملاقات کو
جس کی تھے آرزو وہ گھڑی آ گئی
ملک پاکستان کے نامور نوحہ خواں جناب شاھد حسین قریشی اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں، ان کے تمام ورثہ، استاد سید مجاھد حسین شاہ سمیت تمام عزاداروں کی بارگاہ میں تعزیت پیش کرتے ہیں
سوگوار ذاکر اہلبیت و نوحہ خواں ثقلین حیدر بلوچ