19/03/2026
اَل٘صَّلٰوۃُ وَال٘سَّلَامُ عَلَی٘ڪَ یَا سَیِّدِی٘ یَا مُر٘شِدِی٘ یَا شَفِی٘عَ ال٘مُذ٘نِبِی٘نَ ﷺ
وَعَلیٰ آلِڪَ وَاَص٘حَابِڪَ یَا سَیِّدِی٘ یَا مُر٘شِدِی٘ یَا خَاتَمِ ال٘اَن٘بِیَاءِ وَال٘مُر٘سَلِی٘نَ ﷺ
اَل٘سَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَۃُ اللّٰهِ وَ بَرَکَاتُہٗ
درودوسلام سنت الٰہیہ ہے ۔ یہ سنت خود بھی اپنائیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلاتے رہئیے کیونکہ یہ نجات کا وہ واحد ذریعہ ہے جس کی قبولیت میں کوئی شک نہیں ہے۔
آپ سدا شاد و آباد رہیں ۔
اللّٰه رب الکریم اور اس کے محبوب مکرم خَض٘رَت٘ مُحَمَّدُ مُص٘طَفیٰ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیــ٘ــهِ وَآلِــــهٖ وَسَــــلَّمَ آپ سے اور ہم سے راضی ہوں اور مالک ہمیں کثرت درودوسلام کی توفیق عطا فرمائے۔
اللّٰه پاک آپکو اور آپکے چاہنے والوں کو ہمیشہ سلامت اور
ہنستے مسکراتے رکھے۔
آمین!
دعاؤں کی التماس