Qari Saad Saud شاگرد ملتانی

Qari Saad Saud شاگرد ملتانی ان شاءاللہ اس پیج پر صرف اور صرف بیانات اپلوڈ کیئے جاۓ گے

شیخ القرآن والحدیث علامہ احمد سعید خان ملتانی رحمۃ اللہ علیہ  یومِ وفات 2 مئی 2011 نصف صدی سے زائد عرصہ قرآن و سنت کی رو...
01/05/2026

شیخ القرآن والحدیث علامہ احمد سعید خان ملتانی رحمۃ اللہ علیہ
یومِ وفات 2 مئی 2011

نصف صدی سے زائد عرصہ قرآن و سنت کی روشنی پھیلانے والے، خطابت کے بے تاج بادشاہ، مردِ درویش، عالمِ ربانی شیخ القرآن والحدیث علامہ احمد سعید خان ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کو ہم سے جدا ہوئے آج پندرہ برس بیت گئے۔

مگر افسوس کہ آج بھی کچھ لوگ ان کا نام تک برداشت نہیں کر سکتے۔ اگر ہم ان کا ذکرِ خیر کریں یا انہیں برا بھلا کہنے والے کو روکیں، تو فوراً طعنے ملتے ہیں کہ یہ مرکزی ہے، نیم مرکزی ہے۔

اللہ تعالیٰ نے علامہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا نام اور کام ہمیشہ زندہ رکھنا ہے، ان شاء اللہ۔ ان کی زندگی میں مخالفت سمجھ آتی تھی کہ وہ میدانِ خطابت کے شہسوار تھے، حریف بھی تھے اور اپنے بے گانے بھی۔ مگر تعجب ہے ان لوگوں پر جو ان کی وفات کے بعد بھی بغض و عناد سے باہر نہیں نکل سکے۔

بیگانے تو شاید اب خاموش ہو گئے، مگر موحد و توحیدی کہلانے والوں کو چین نہیں آ رہا۔ ان کا بس نہیں چلتا ورنہ قبر ہی اکھیڑ دیں۔ ایک ایسا درویش عالمِ دین جو پندرہ سال قبل اپنے رب کے حضور پیش ہو چکا، اس سے بھی ان کا بغض ختم نہیں ہو رہا۔

علامہ احمد سعید خان ملتانی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی پوری زندگی قرآن و حدیث کی خدمت میں گزار دی۔ لاکھوں دلوں میں توحید و سنت کی شمع روشن کی۔ ان کے شاگرد، ان کی تقاریر، آج بھی امت کی رہنمائی کر رہی ہیں۔ اللہ کے نیک بندوں سے بغض رکھنا اپنا ہی خسارہ ہے۔

دعا ہے
اللہ کریم شیخ القرآن والحدیث علامہ احمد سعید خان ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ان کے فیض کو تاقیامت جاری و ساری رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔

اور جو لوگ اب تک بغض کے مرض میں مبتلا ہیں، اللہ انہیں ہدایت دے، دلوں کا کینہ نکال دے، اور مرنے سے پہلے توبہ کی توفیق عطا فرمائے۔ کیونکہ قبرستان کے خاموش باشندے کسی کے طعنوں کے محتاج نہیں ہوتے۔
سید زبیر شاہ بخاری

30/04/2026

24/4/2026
خطبہ جمعۃ المبارک۔۔۔
بستی جعفرآباد ضلع خانیوال

23/04/2026

ایمان پر استقامت۔۔۔
#واقعہ۔اصحاب کہف
#شاگردملتانی

16/04/2026

مصیبت میں صبر کرنے والوں پر اللہ کی رحمت نازل ہوتی ہے
#شاگردملتانی

15/04/2026

عظمت محمد مصطفی صلی اللّہ علیہ وسلم

14/04/2026

خوشی اور غمی پیغمبر صلی اللّہ علیہ وسلم کی شریعت کے
مطابق کرنی چاہیے ۔۔۔

🌟 مبارکباد 🌟استاد محترم جانشین امام انقلاب قرآنی رحمہ اللّٰہ علامہ ابنِ علامہ عصمت اللہ خان صاحب ملتانی کو"پیغامِ توحید ...
13/04/2026

🌟 مبارکباد 🌟

استاد محترم جانشین امام انقلاب قرآنی رحمہ اللّٰہ
علامہ ابنِ علامہ عصمت اللہ خان صاحب ملتانی کو
"پیغامِ توحید و سنت کانفرنس" کے نہایت شاندار اور کامیاب ترین انعقاد پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی اس عظیم دینی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے مزید ترقی و برکت کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲

✨ یہ کامیابی آپ کی محنت، اخلاص اور دینِ حق سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ✨

منجانب۔۔۔
#شاگردملتانی۔۔قاری سعد سعود

10/04/2026

آیۃ الکرسی کی فضیلت۔۔۔اور حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ کا واقعہ۔۔۔
خطبہ جمعۃ المبارک جامع مسجد فاروق اعظم رضی اللہ عنہ
بستی جعفرآباد ضلع خانیوال
10/4/26

08/04/2026

ان اللّٰہ ربی وربکم فااعبدوہ
خطبہ جمعۃ المبارک۔۔۔۔
قادر پور راں (ملتان)
3/4/26
#شاگردملتانی

05/04/2026

قرآن کریم عقل والوں کے لیے نصیحت اور عبرت ہے۔۔
درس قرآن۔۔۔مسجد حسن معاویہ رضی اللہ عنہما
بستی پیر شاہ خانیوال
16/2/26

18/11/2025

#شاگردملتانی
ادب محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
19 چک
خانیوال

Address

Mumtazcot
Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Saad Saud شاگرد ملتانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share