MWM Youth Wing Sargodha Division

MWM Youth Wing Sargodha Division Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MWM Youth Wing Sargodha Division, Religious organisation, Sargodha.

ڈویژنل صدر برادر محمد علی نے برادر *منظر عباس* کو وحدت یوتھ سرگودھا ڈویژن کے ڈویژنل *نائب صدر* برائے سال *2024_25* نامزد...
02/08/2024

ڈویژنل صدر برادر محمد علی نے برادر *منظر عباس* کو وحدت یوتھ سرگودھا ڈویژن کے ڈویژنل *نائب صدر* برائے سال *2024_25* نامزد کردیا ۔

ڈویژنل صدر برادر محمد علی نے برادر *ذیشان حیدر* کو وحدت یوتھ سرگودھا ڈویژن کے ڈویژنل *سیکرٹری یوتھ ایمپاور منٹ* برائے سا...
02/08/2024

ڈویژنل صدر برادر محمد علی نے برادر *ذیشان حیدر* کو وحدت یوتھ سرگودھا ڈویژن کے ڈویژنل *سیکرٹری یوتھ ایمپاور منٹ* برائے سال *2024_25* نامزد کردیا ۔

ڈویژنل صدر برادر محمد علی نے برادر *علی عباس* کو وحدت یوتھ سرگودھا ڈویژن کے ڈویژنل *میڈیا سیکرٹری* برائے سال *2024_25* ن...
02/08/2024

ڈویژنل صدر برادر محمد علی نے برادر *علی عباس* کو وحدت یوتھ سرگودھا ڈویژن کے ڈویژنل *میڈیا سیکرٹری* برائے سال *2024_25* نامزد کردیا ۔

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم ولا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل اللّٰہ اموات بل احیاء عند ربھم یرزقون ۔ ( القرآن الکریم) ( جو لو...
19/07/2024

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

ولا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل اللّٰہ اموات
بل احیاء عند ربھم یرزقون ۔ ( القرآن الکریم)

( جو لوگ راہ خدا میں قتل ہوگئے انہیں مردہ نہ کہو ، بلکہ وہ زندہ ہے اور اپنے رب کی طرف سے رزق پاتے ہیں۔ )

23 مئی کو جمعہ کی شب یونیورسٹی آف سرگودھا کے سامنے وحدت یوتھ سرگودھا سٹی اور آئی ایس او یونیورسٹی آف سرگودھا یونٹ کی جانب سے شہید صدر اسلامی جمہوریہ ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور حادثہ کے دیگر شہداء کی یاد میں چراغاں کیا گیا ۔ جس میں سول سوسائٹی ، طلباء اور ڈویژنل صدر وحدت یوتھ نے بمع کابینہ نمائندگان شرکت کی ۔


Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MWM Youth Wing Sargodha Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share