Ajmal Raza Qadri

Ajmal Raza Qadri Islamic information

السلام عليكم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ دن قبل صبح دوران سفر حضرت صاحب کی گاڑی کے ساتھ حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں حضرت ...
18/09/2025

السلام عليكم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
کچھ دن قبل صبح دوران سفر حضرت صاحب کی گاڑی کے ساتھ حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں حضرت صاحب کو کچھ چوٹیں آئیں لیکن الحمد للہ اب خطرے والی کوئی بات نہیں۔
حضرت کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے، البتہ آئندہ ایام کے پروگرامز کینسل کر دیئے گئے ہیں۔
احباب سے گزارش ہے کہ تشریف لانے کی بجائے دعاؤں میں یاد فرمائیں۔
اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو

اللہ عزوجل سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے جلد بہترین اسباب پیدا فرمائے
16/09/2025

اللہ عزوجل سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے جلد بہترین اسباب پیدا فرمائے

Address

Sargodha

Telephone

+923095468853

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajmal Raza Qadri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Ajmal Raza Qadri:

Share