تعلیمات قرآن و حدیث

تعلیمات قرآن و حدیث -قرآن و حدیث کی تعلیمات کو عام کرنا مقصد ہے
حضرت علامہ مولانا شیخ الحدیث والتفسیر مفتی مطیع الرحمٰن

30/08/2024
07/04/2024

اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ التَّوَّابِیْنَ
(سورہ بقرہ آیت 222)

22/03/2024

عاقل و بالغ پر زکوة کی فرضیت کا تعلق مال نامی (سونا،چاندی،کرنسی،مال تجارت وغیرہ)نصاب( 52.5تولہ چاندی کی مالیت)پرحولان حول(سال پورا)ہونے سے ہے رمضان المبارک سے نہیں ہے۔لہذا زکوۃ کی ادائیگی بروقت یا ایڈوانس کرنے کی عادت بنائیں۔انٹرنیشنل تعلیمات قرآن و حدیث

صدقہ فطر (فطرانہ)کی ادائیگی کتنی گندم یا رقم سے ہو جائے گی؟
21/03/2024

صدقہ فطر (فطرانہ)کی ادائیگی کتنی گندم یا رقم سے ہو جائے گی؟

08/02/2024

عاشق رسول صحیح العقیدہ مسلمان، عہدےکے لئے اہل اور ایماندار شخص کو ووٹ دے سکتے ہیں۔

27/01/2024

آج(دنیامیں) حاجتمند کی حاجت کو پورا کرو
جس دن(قیامت میں)تم بہت زیادہ حاجتمند ہو گےاللہ تمہاری حاجتوں کو پورا فرمائے گا اور دنیا میں بھی تمہاری حاجتوں
کوپورا فرمائے گا۔(مفہوم احادیث)

17/01/2024

مخاطبة السفھاءإثارةالزنابیر
پاگلوں سے مخاطب ہونا بھڑوں کوچھیڑنا ہے۔
(تفسیربیضاوی شریف صفحہ 290مکتبة المدینہ)

11/01/2024

پروگرام
عوامی غلط فہمیاں
موضوع
اللہ عزوجل کے لئے مکان و جہت ثابت کرنے کا حکم

10/01/2024

غلط
توبہ اَسْتَغْفَار
درست
توبہ اِسْتِغْفَار

09/01/2024

Coming soon
پروگرام [عوامی غلط فہمیاں]
حضرت علامہ مولانا شیخ الحدیث والتفسیر مفتی مطیع الرحمن المدنی
انٹرنیشنل تعلیمات قرآن و حدیث

09/01/2024

گذشتہ اسلامی پہیلی کا جواب
ظالم بھائی کو ظلم سے روکنا اس کی مدد کرنا ہے۔
بخاری شریف حدیث نمبر6952

Address

Sargodha

Telephone

+923343766233

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تعلیمات قرآن و حدیث posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to تعلیمات قرآن و حدیث:

Share