Last Hope Nizam-e-Mustafa ﷺ

Last Hope Nizam-e-Mustafa ﷺ نہ کسی کو گرانا ہے اور نہ کسی کو اٹھانا ہے ، بس دین رسول اللّه ﷺ کو تخت پر لانا ہے 🖋🗡💥🌹❤

اؤ ظالموں مسجد کھولو
31/05/2026

اؤ ظالموں مسجد کھولو

26/05/2026

ان شاء اللّه ، بہت جلد شاہ جی ایسے قہر بن کر دشمن دین پر برسیں گے

اگر حاکم وقت مسلمان ہو تو وہ مسجدیں آباد کرنے میں اپنا مضبوط کردار ادا کرتا ہے ،اس کے برعکس اگر حاکم وقت غیر مسلم یا غیر...
26/05/2026

اگر حاکم وقت مسلمان ہو تو وہ مسجدیں آباد کرنے میں اپنا مضبوط کردار ادا کرتا ہے ،
اس کے برعکس اگر حاکم وقت غیر مسلم یا غیر مسلم طاقتوں کے ٹکڑوں پر پلنے والا ہو تو وہ مساجد و مدارس کو غیر آباد کرتا ہے ، جیسے یزید نے مسجد میں گھوڑے باندھے تھے

08/05/2026

دنیا کہتی ہے مٹ جاؤ گے، ہم کہتے ہیں جو مرکزِ کائنات (ﷺ) سے جڑ جائے اسے کوئی نہیں مٹا سکتا!
یہی ہمارا ایمان ہے

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Last Hope Nizam-e-Mustafa ﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share