Allah (سبحانه وتعالى)

Allah (سبحانه وتعالى) Allah the Creator and Lord of the Universeأشهـــد أن لاإله إلا الله وأشهد Allah is the name of the true One God in the Arabic language.

اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰهَ اِلَّا اللہُ وَحْدَه لَا شَرِيْكَ لَه وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدً اعَبْدُه وَرَسُوْلُه
I bear witness that none is worthy of worship but Allah, the One alone, without partner, and I bear witness that Muhammad [peace be upon him] is His Messenger. In the Hebrew language His name is Eloh, Elohim for respect.

This is the resting place of Sayyidah Halimah al-Sa'diyah, the Prophet's wet nurse. Rasulallah ﷺ lived with her in Banu ...
24/01/2026

This is the resting place of Sayyidah Halimah al-Sa'diyah, the Prophet's wet nurse. Rasulallah ﷺ lived with her in Banu Sa'd until he was 5 years old. When Halima came to Makkah, the Prophet ﷺ was just 8 days old. When she gazed upon in this month of Rabi', she said that her eyes had never seen a newborn who was more beautiful. Before arriving to Makkah, she had the slowest and most frail camel in her tribe but when she held Rasulallah ﷺ, the mount surpassed the entire caravan. When asked how - she replied, 'This is a blessed child!' Her mount began to produce lots of milk such that Halima would sleep with a full stomach for the first time in her life. All her animals became the strongest and her home became filled with blessings. In a time of drought, she would not suffer whilst Rasulallah ﷺ was with her. Anything the Prophet ﷺ touched would become cure and barakah.

When she tearfully brought him back home when he was 5 years old, she was heartbroken because she loved him so much. Years later, she came to Madinah and accepted Islam. She would give Rasulallah ﷺ milk in this world so in return, he gifted her the rivers of milk in Paradise. May all our mothers be with Rasulallah ﷺ in the akhirah for everything they did for us when we were young. People say that Sayyidah Halimah was looking after Rasulallah ﷺ when he was a child but in actual reality, he was the one forever taking care of her from the moment her eyes were blessed to first look upon him ﷺ.

That green you’re looking at was never meant to become iconic.It became meaningful because of who rests beneath it.Up cl...
21/01/2026

That green you’re looking at was never meant to become iconic.
It became meaningful because of who rests beneath it.

Up close, it’s just a dome. Paint. Curves. Details.
From the heart, it’s something else entirely.

For centuries, people have stood in Madinah, lifted their gaze here, and felt their voices soften without being told to. Not out of fear. Out of love.

Nothing about this place demands attention.
Yet hearts give it willingly.

یہ مکہ اور مدینہ کے درمیان فاصلہ تقریباً 450 کلومیٹر ہے۔ یعنی اگر کوئی شخص مسلسل 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چل...
12/01/2026

یہ مکہ اور مدینہ کے درمیان فاصلہ تقریباً 450 کلومیٹر ہے۔ یعنی اگر کوئی شخص مسلسل 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلائے تو وہ تقریباً 5 گھنٹوں میں وہاں پہنچ جائے۔
ذرا تصور کیجیے، اے مومن!
کہ رسولِ اللہ ﷺ نے یہی فاصلہ آدھا اونٹ پر سوار ہو کر اور آدھا اپنے قدموں سے چل کر طے فرمایا، آٹھ دنوں میں، حضرت ابو بکر صدیقؓ کے ساتھ، شدید گرم دنوں اور سخت سرد راتوں میں۔
ہمارے نبی ﷺ نے اپنے سامان اور وہ بھاری بوجھ اٹھائے جنہیں پہاڑ بھی برداشت نہ کر سکیں، اپنے گھر کو رات کی تاریکی میں جلدی میں چھوڑا، اور اپنی دین کی حفاظت کے لیے قریش سے ہجرت فرمائی، جبکہ وہ ﷺ کو ختم کرنے کا پختہ ارادہ کر چکے تھے۔
یہ ساری مشقت، تھکن اور تکلیف کیوں؟
یہ سب کچھ اس لیے تھا کہ یہ دین غالب آ جائے،
کائنات حق کے نور سے روشن ہو جائے،
جہالت اور جاہلیت کی تاریکی چھٹ جائے،
اور مومن ایمان کی روشنی میں زندگی گزار سکیں۔
میری جان اور میرا خاندان آپ پر قربان ہو، اے اللہ کے رسول ﷺ۔
صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وعلیٰ آلہ و اصحابہ و بارک وسلم تسلیما کثیراً کثیرا 🖤

He was a caretaker in Masjid al-Nabawi and would often go into the Chambers (inside the golden gates). In an interview h...
30/12/2025

He was a caretaker in Masjid al-Nabawi and would often go into the Chambers (inside the golden gates). In an interview he was asked what he experienced and he replied, 'I swear by Allah that there are angels present there. When I would enter it, I would feel as though my core would be shaken due to the power and might inside that area.' He also said that sometimes he would sit a few metres away from the wall that has the resting place of Rasulallah ﷺ behind it and he would hear voices and sounds. The Prophet ﷺ said that the Prophets are alive in their graves and praying (in a way that we cannot comprehend).

‘When Sayyiduna ‘Ali described the Messenger of Allah ﷺ, he would say, “The Messenger of Allah ﷺ was neither extremely tall nor extremely short; he was of medium stature among his people. His blessed hair was neither extremely curly nor straight; rather, it was slightly wavy. He was not corpulent. His blessed face was not completely circular, but was slightly round. His complexion was fair and imbued [with a bit of redness] His blessed eyes were very black and his eyelashes were long. His blessed joints were large, and his blessed shoulders were broad...

His blessed heart was the soundest and most generous of hearts, his speech is the most truthful of speech, and he is the gentlest of all people in nature and the noblest of them in social interactions and companionship. Whoever saw him unexpectedly would be awestruck. Whoever interacted with him whilst knowing him would love him. The one who would describe him would say, ‘I saw neither before him nor after him anyone like him!’”’”’

08/12/2025

اللَّهُمَّ فَاطِرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ، عَالِمَ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ، رَبَّ كُلِّ شَيْءٍ وَمَلِيكَهُ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ نَفْسِي، وَمِنْ شَرِّ الشَّيْطَانِ وَشِرْكِهِ.

ترجمہ:
اے اللہ! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، غیب و ظاہر کے جاننے والے، ہر چیز کے رب اور مالک! میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنی جان کے شر سے، اور شیطان اور اس کے شرک کے شر سے۔

📿 فضیلت:
یہ دعا صبح و شام پڑھنی مسنون ہے، نبی ﷺ اسے باقاعدہ پڑھتے تھے۔
(حوالہ: سنن ابی داود، حدیث 5067)

*دنیا میں 13 قسم کے دل والے لوگ ہیں۔القران* *1. قلب سلیم💝* ﯾﮧ ﻭﻩ ﺧﺎﻟﺺ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻛﻔﺮ، ﻧﻔﺎﻕ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ(ﺳﻮﺭۂ ﺍ...
28/11/2025

*دنیا میں 13 قسم کے دل والے لوگ ہیں۔القران*
*1. قلب سلیم💝*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺧﺎﻟﺺ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻛﻔﺮ، ﻧﻔﺎﻕ ﺍﻭﺭ ﮔﻨﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ(ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﺸﻌﺮﺍﺀ - 89)
*2. قلب منیب💝*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﷲ ﺳﮯ ﺗﻮﺑﮧ ﻛﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻃﺎﻋﺖ ﻣﻴﮟ ﻟﮕﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ(ﺳﻮﺭۂ ق - 33)
*3. قلب مخبت💝*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺟﻬﻜﺎ ﮨﻮﺍ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﺍﻭﺭ ﺳﻜﻮﻥ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ(ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﺤﺞ - 54)
*4. قلب وجل💝*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻧﯿﮑﯽ ﻛﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﮭﯽ ﮈﺭﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﷲ ﻗﺒﻮﻝ ﻛﺮﮮ ﮔﺎ ﻳﺎ ﻧﮩﻴﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﻛﮯ ﻋﺬﺍﺏ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻭﻗﺖ لرزتا ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ(ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻮﻥ - 60)
*5. قلب تقی💝*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﷲ ﻛﮯ ﺷﻌﺎﺋﺮ ﮐﯽ ﺗﻌﻈﻴﻢ ﻛﺮﺗﺎ ﮨﮯ(ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﺤﺞ - 32)
*6. قلب مھدی💝*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟو ﷲ ﻛﮯ ﻓﻴﺼﻠﻮﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺿﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﻛﮯ ﺍﺣﮑﺎﻣﺎﺕ ﻛﻮ ﺑﻬﯽ ﺑﺨﻮﺷﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﻛﺮ ﻟﻴﺘﺎ ﮨﮯ(سورۂ تغابن - 11)
*7. قلب مطمئنہ💝*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻛﻮ ﷲ ﮐﯽ ﺗﻮﺣﻴﺪ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻛﮯ ﺫﻛﺮ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺳﻜﻮﻥ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ(ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﺮﻋﺪ - 28)
*8. قلب حي💝*
ﯾﮧ ﻭﻩ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﷲ ﮐﯽ ﻧﺎﻓﺮﻣﺎﻥ ﻗﻮﻣﻮﮞ ﻛﺎ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﺳﻦ ﻛﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻋﺒﺮﺕ ﺍﻭﺭ ﻧﺼﺤﻴﺖ ﺣﺎﺻﻞ ﻛﺮﺗﺎ ﮨﮯ(ﺳﻮﺭۂ ﻕ - 37)
*9. قلب مریض💝*
ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺷﮏ، ﻧﻔﺎﻕ، ﺑﺪﺍﺧﻼﻗﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺱ ﻭ ﻻﻟﭻ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﮯ(ﺳﻮﺭۂ ﺍﻻﺣﺰﺍﺏ - 32)
*10. قلب اعمی💝*
ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻧﮧ ﺳﻨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺳﮯ ﻋﺎﺭﯼ ﮨﮯ، ﺣﺘٰﯽ ﮐﮧ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﮨﮯ(ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﺤﺞ - 46)
*11. قلب ﺍﻟﻼﻫﻰ💝*
ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻗﺮﺁﻥ ﺳﮯ ﻏﺎﻓﻞ، ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺭﻧﮕﯿﻨﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﮕﻦ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ(ﺳﻮﺭۂ ﺍﻻﻧﺒﯿﺎﺀ - 3)
*12. قلب ﺍﻵﺛﻢ💝*
ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺣﻖ ﭘﺮ ﭘﺮﺩﮦ ﮈﺍﻝ کر ﺍﺱ ﮐﯽ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﭼﮭﭙﺎﺗﺎ ﮨﮯ(ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﺒﻘﺮﮦ - 283)
*13. قلب متکبر💝*
ﯾﮧ ﻭﮦ ﺩﻝ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻣﺘﮑﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﮐﺶ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﯾﻨﺪﺍﺭﯼ ﭘﺮﮔﮭﻤﻨﮉ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺩﻝ ﻇﻠﻢ ﻭ ﺟﺎﺭﺣﯿﺖ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮨﻮﮐﺮ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ(ﺳﻮﺭۂ ﺍﻟﻤﺆﻣﻦ - 35)

*آپ نے کبھی قرآن مجید کی آخری دو سورتوں پر غور فرمایا ہے ؟**سورہ فلق* میں چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہےا...
10/11/2025

*آپ نے کبھی قرآن مجید کی آخری دو سورتوں پر غور فرمایا ہے ؟*
*سورہ فلق* میں چار چیزوں سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگی گئی ہے

اور وہ چاروں بڑی خطرناک، خوفناک اور ہلاکت خیز چیزیں ہیں

جبکہ *سورۃ الناس* میں صرف ایک چیز سے پناہ مانگی گئی ہے

مگر وہ ایک چیز اپنی تباہی اور ہلاکت میں سورہ فلق والی چار چیزوں سے بھی زیادہ خطرناک ہے

اب غور کریں *سورہ فلق* میں چار چیزوں سے پناہ مانگی گئی

مگر اس کے آغاز میں اللہ تعالیٰ کی صرف ایک ”صفت“ کا وسیلہ پکڑا گیا

*”اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ“* میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے ربّ کی…ان چار چیزوں سے

*(١)* تمام مخلوق کے شر سے

*(٢)* چھا جانے والے اندھیرے کے شر سے

*(٣)* جادوگر عورتوں کے شر سے

*(٤)* حسد کرنے والوں کے شر سے جب وہ اپنے حسد پر چل پڑیں

اب *سورۃ الناس* کو دیکھیں

اس میں پناہ صرف ایک چیز سے مانگی گئی مگر آغاز میں اللہ تعالیٰ کی تین صفات کا وسیلہ پکڑا گیا

*اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ، مَلِكِ النَّاسِ، اِلٰهِ النَّاسِ……*

میں پناہ مانگتا ہوں

*تمام انسانوں کے ربّ کی*

*تمام انسانوں کے بادشاہ اور مالک کی*

*تمام انسانوں کے حقیقی معبود کی*

صرف ایک چیز سے…اور وہ چیز ہے

*خنّاس کا وسوسہ*

اے تمام انسانوں کے ربّ!…اے تمام انسانوں کے شہنشاہ!…اے تمام انسانوں کے معبود برحق!…مجھے خنّاس کے وسوسے کے شر سے بچالے… یہ ”خنّاس“ یعنی چھپا ہوا دشمن انسان ہو یا کوئی جن یا شیطان……

”خنّاس“ اسے کہتے ہیں جو سیدھا آپ کے دل پر وار کرے…اور آپ کو پتا ہی نہ چلے…اور وہ یہ وار کرکے چھپ جائے…چھپ جانے کا مطلب یہ ہے کہ… یا تو نظر ہی نہ آئے… یا بظاہر دوست اور خیر خواہ نظر آئے…مگر حقیقت میں وہ آپ کے دل میں کوئی برائی اُتار دے

بڑا خطرناک معاملہ ہے… بہت ہی خطرناک…دل میں وسوسہ اُتر گیا تو پھر تباہی ہی تباہی ہے……

خاوند بیوی محبت سے رہ رہے ہوتے ہیں…کوئی آتا ہے ہنستے کھیلتے دو لفظ بول کر…اُن میں سے کسی کے دل میں وسوسے کا بیج بوتا ہے…اور چلا جاتا ہے… بس اس کے دو لفظ کا وسوسہ…اتنے حسین اور قریبی رشتے کو برباد کر دیتا ہے…اور محبت فنا ہوجاتی ہے…دکھ، غم اور شکوے جنم لے لیتے ہیں……

آپ کسی اچھے انسان سے محبت کرتے ہیں…اس کی محبت سے آپ کو دینی فائدہ ہوتا ہے…ایک چغل خور آتا ہے… باتوں باتوں میں غیر محسوس طریقے سے آپ کے کان میں وہ ڈال جاتا ہے کہ…آپ کی محبت…نفرت اور شک میں تبدیل ہوجاتی ہے…اور سالہا سال کی محنت اور محبت کا منٹوں میں جنازہ نکل جاتا ہے……

اسی طرح…شیاطین جو جنات ہیں…نظر نہیں آتے آپ کو کسی ایسی بدگمانی میں ڈال دیتے ہیں کہ…پھر آپ خود کو روک نہیں سکتے…اور اس بدگمانی کے طوفان میں…آپ کے کتنے رشتے، نعمتیں اور محبتیں تنکوں کی طرح بہہ جاتی ہیں……

*اللہ تعالیٰ ہمیں ہر قسم کے خنّاس کے شر سے محفوظ فرمائیں الہی آمین* ۔

مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا:"نبوت کیا چیز ہے؟"*مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے:"نبوت اعلٰی منصب...
24/10/2025

مولاناشمس الحق افغانیؒ سے ایک قادیانی جج نے پوچھا:
"نبوت کیا چیز ہے؟"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ فرمانے لگے:
"نبوت اعلٰی منصب ہے، اللہ جل شانہ جِسے چاہے دے دیتاہے۔"
*قادیانی بولا:
*"جب اتنا اچھا منصب ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ نے 100 روپے کا نوٹ نکال کر فرمایا:
*"یہ نوٹ کیساہے؟؟"
*اُسی زمانے میں سو روپے کا نوٹ، بڑا نوٹ تھا۔
*قادیانی بولا:
*"یہ تو اعلٰی چیز ہے۔"
*مولانا شمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
*"جب اتنی اعلی چیز ہے تو اِسے عام کرنا چاہئے۔ ایک مُہر میں اپنی طرف سے بناؤنگا اور جعلی نوٹ تیار کر کے عام کرتا رہونگا۔"
قادیانی جج بولا:
"یہ کام اگر آپ نے کیا تو آپ مجرم ہونگے اور سزا کے مستحق ہونگے۔ اِس کام کی اتھارٹی صرف حکومت کے پاس ہے کسی اور کے پاس نہیں۔۔"
مولاناشمس الحق افغانیؒ نے فرمایا:
ٹھیک ہے۔۔
اب یہ سمجھو کہ نبوت اگرچہ اعلٰی منصب ہے، مگر اسکی اتھارٹی صرف اللہ تعالی کے پاس ہے۔ جسکو وہ چاہے نبی بنادیتاہے۔۔ اب آپ لوگوں نے اپنا جعلی نبی بنایا ہے تو اس لئے آپ لوگ اللہ پاک کے نزدیک مجرم ہیں۔۔۔*
آج کل ہماری سب سے بڑی زمہ داری فتنہ قا دیا نیت کی سرکوبی کرنا ہے۔ اللہ ہر ایک سے دفاع ختم نبوت کا کام لے۔

اس تحریر کی ہر صاحبِ ایمان، زیادہ سے زیادہ تشہیرکرے ۔۔۔ یہ محمد صلى الله عليه واله وسلم سے محبت کا ادنٰی سا اظہار ھوگا۔
۔۔۔۔ جزاك الله خیرا کثیرا۔

جن چیزوں سے رسول اللہ ﷺ  نے اللہ کی  پناہ مانگی، وہ مندرجہ ذیل ہیں :1. قرض سے۔             (بخاری: 6368)2. برے دوست سے۔ ...
24/09/2025

جن چیزوں سے رسول اللہ ﷺ نے اللہ کی پناہ مانگی، وہ مندرجہ ذیل ہیں :

1. قرض سے۔ (بخاری: 6368)

2. برے دوست سے۔ (طبرانی کبیر: 810)

3. بے بسی سے۔ (مسلم: 2722)

4.جہنم کے عذاب سے۔ (بخاری: 6368)

5. قبر کے عذاب سے۔ (ترمذی: 3503)

6. برے خاتمے سے۔ (بخاری: 6616)

7. بزدلی سے۔ (مسلم: 2722)

8. کنجوسی سے۔ (مسلم: 2722)

9. غم سے۔ ( ترمذی: 3503)

10. مالداری کے شر سے۔( مسلم: 2697)

11. فقر کے شر سے۔ (مسلم: 2697)

12. ذیادہ بڑھاپے سے۔ بخاری: 6368]

13. جہنم کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]

14. قبر کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]

15. شیطان مردود سے۔ بخاری: 6115]

16. محتاجی کی آزمائش سے۔ بخاری: 6368]

17. دجال کے فتنے سے۔ بخاری: 6368]

18. زندگی اور موت کے فتنے سے۔ بخاری: 6367]

19. نعمت کے زائل ہونے سے۔ مسلم: 2739]

20. الله کی ناراضگی کے تمام کاموں سے۔ [مسلم: 2739]

21. عافیت کے پلٹ جانے سے۔ مسلم: 2739]

22. ظلم کرنے اور ظلم ہونے پر۔ نسائی: 5460]

23. ذلت سے۔ نسائی: 5460]

24. اس علم سے جو فائدہ نہ دے۔ ابن ماجہ: 3837]

25. اس دعا سے جو سنی نہ جائے۔ ابن ماجہ: 3837]

26. اس دل سے جو ڈرے نہیں۔ (ابن ماجہ: 3837]

27. اس نفس سے جو سیر نہ ہو۔ (ابن ماجہ: 3837]

28. برے اخلاق سے۔ حاکم: 1949]

29. برے اعمال سے۔ حاکم: 1949]

30. بری خواہشات سے۔

[حاکم: 1949]

31. بری بیماریوں سے۔

[حاکم: 1949]

32. آزمائش کی مشقت سے۔

[بخاری: 6616] کے

33. سماعت کے شر سے۔

[ابو داﺅد: 1551]

34. بصارت کے شر سے۔

[ابو داﺅد: 1551]

35. زبان کے شر سے۔

[ابو داﺅد: 1551]

36. دل کے شر سے۔

[ابو داﺅد: 1551]

37. بری خواہش کے شر سے۔

[ابو داﺅد: 1551]

38. بد بختی لاحق ہونے سے۔

[بخاری: 6616]

39. دشمن کی خوشی سے۔

[بخاری: 6616]

40. اونچی جگہ سے گرنے سے۔

[نسائی: 5533]

41. کسی چیز کے نیچے آنے سے۔

[نسائی: 5533]

42. جلنے سے۔

[نسائی: 5533]

43. ڈوبنے سے۔

[نسائی: 5533]

44. موت کے وقت شیطان کے

بہکاوے سے۔ [نسائی: 5533]

45. برے دن سے۔

[طبرانی کبیر: 810]

46. بری رات سے۔

[طبرانی کبیر: 810]

47. برے لمحات سے۔

[طبرانی کبیر: 810]

48. دشمن کے غلبہ سے۔

[نسائی: 5477]

49. ہر اس قول و عمل سے

جو جہنم سے قریب کرے۔

[ابو یعلی: 4473]

50. کفر سے۔

[ابو یعلی: 1330]

51. نفاق سے۔

[حاکم: 1944]

52. شہرت سے۔

[حاکم: 1944]

53. ریاکاری سے۔

[حاکم: 1944]

"حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے نبی اور رسول ہیں. "آپ کو اللہ نے معصوم پیدا فرمایا. 🥀

نہ آپ کو شیطان بہکا سکتا تھا اور نہ ہی دنیا کی کسی چیز کا خوف. آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امت کی تعلیم کے لیے یہ دعائیں مانگ کر امت کو سکھایا کہ ان چیزوں سے پناہ مانگیں.🥀

اے اللہ! ہم ہر اس چیز سے تیری پناہ مانگتے ہیں جس سے تیرے پیارے حبیب ﷺ نے پناہ مانگی۔

آمین یارب العالمین 🤲

24/09/2025
06/09/2025

یا رب! محمد ﷺ
کو وسیلہ اور بزرگی عطا فرما اورانھیں مقام محمود میں پہنچا
جس كا تو نے ان سے وعده کیا ہے-

05/06/2025

میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ حضرت محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھر آپ نے آسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

*نوٹ*: اللہ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کریم کے ساتھ اکٹھا کرے، آمین یا رب العالمین

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allah (سبحانه وتعالى) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Allah (سبحانه وتعالى):

Share