Haider E Karrar - A.S

Haider E Karrar - A.S An Islamic page leading people towards guidance of Prophet and Ahlulbayt (a.s).

21/02/2023

Hi everyone! 🌟 Now you can support this page by sending Stars - Show your love and support and whenever you see the Star Icon don't forget to send stars⭐

12 ذی الحج شہادتِ فرزندانِ حضرت مُسلم بن عقیل علیہم السلام، حضرت مُحمد بن مُسلم (ع) اور حضرت ابراہیم بن مُسلم (ع) کے پر ...
12/07/2022

12 ذی الحج

شہادتِ فرزندانِ حضرت مُسلم بن عقیل علیہم السلام، حضرت مُحمد بن مُسلم (ع) اور حضرت ابراہیم بن مُسلم (ع) کے پر درد موقع پر تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ علیہ السّلام کی بارگاہ میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

9 ذوالحجشہادت سفیرِ امام حسین علیہ السّلام حضرت مسلم بن عقیل علیہ السّلام کے موقع پر تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام ز...
08/07/2022

9 ذوالحج

شہادت سفیرِ امام حسین علیہ السّلام حضرت مسلم بن عقیل علیہ السّلام کے موقع پر تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ علیہ السّلام کی بارگاہ میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔


1 ذوالحجعقد مبارک حضرت فاطمتہ الزہرہ سلام اللہ علیھا و مولا علی علیہ السّلام تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ علی...
30/06/2022

1 ذوالحج

عقد مبارک حضرت فاطمتہ الزہرہ سلام اللہ علیھا و مولا علی علیہ السّلام تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ علیہ السّلام کی بارگاہ میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

28/06/2022

29 ذی القعدہ

شہادت حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے موقع پر تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ علیہ السّلام کی بارگاہ میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

8 شوال 1926 تاریخ اسلام کا ایک سیاہ دن !
10/05/2022

8 شوال 1926 تاریخ اسلام کا ایک سیاہ دن !

زاہد کو فخر ہے اگر سجدے کے نشان پرمزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں
01/05/2022

زاہد کو فخر ہے اگر سجدے کے نشان پر
مزدور کے چھالے بھی بڑے غور طلب ہیں

We may not live in Palestine, but Palestine lives in us.
28/04/2022

We may not live in Palestine, but Palestine lives in us.

لوگو یہ جنازہ ہے اسلام کے بانی کا آغاز ہو رہا ہے کربلا کی کہانی کا 😭
23/04/2022

لوگو یہ جنازہ ہے اسلام کے بانی کا
آغاز ہو رہا ہے کربلا کی کہانی کا 😭

19 رمضان المبارکشبِ ضربت بر سرِ اقدس امیر المومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السّلام کے سوگوار لمحات میں امام زمان...
20/04/2022

19 رمضان المبارک

شبِ ضربت بر سرِ اقدس امیر المومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السّلام کے سوگوار لمحات میں امام زمانہ علیہ السّلام اور تمام مومنین و مومنات کے حضور تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

19 رمضان المبارکشبِ ضربت بر سرِ اقدس امیر المومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السّلام کے سوگوار لمحات میں امام زمان...
20/04/2022

19 رمضان المبارک

شبِ ضربت بر سرِ اقدس امیر المومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السّلام کے سوگوار لمحات میں امام زمانہ علیہ السّلام اور تمام مومنین و مومنات کے حضور تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haider E Karrar - A.S posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Haider E Karrar - A.S:

Share