Ahl-e-Bait Writes

Ahl-e-Bait Writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahl-e-Bait Writes, Religious Center, Sargodha.

14/03/2023

ہاں بادشاہ حسین ع ہے 🙌❤

No doubt ❤
14/03/2023

No doubt ❤

اس کی دنیا غلام ہوتی ہے 🔥جو علی ع کا غلام ہوتا ہے ❤رنگ حیدر ع کا جس پر چڑھ جاۓ 🙌اس کا مر کر بھی نام ہوتا ہے ❤
13/03/2023

اس کی دنیا غلام ہوتی ہے 🔥
جو علی ع کا غلام ہوتا ہے ❤

رنگ حیدر ع کا جس پر چڑھ جاۓ 🙌
اس کا مر کر بھی نام ہوتا ہے ❤

13/03/2023

صاحبِ نقشِ پیمبر سا کوٸ ڈھونڈ کے لا 😃
گھر تو ملتا ہی نہیں در سا کوٸ ڈھونڈ کے لا ✨

دو چار دن کیا صدیوں کی اجازت ہے تجھے 👌
تو علی ع چھوڑ قلندر سا کوٸ ڈھونڈ کے لا 🔥

We are the same bro 🔥❤
13/03/2023

We are the same bro 🔥❤

شعبان کے مہینے میں میرے رب نے کوٸ شہادت نہیں رکھی کیونکہ میرے مولا حسین ع کی ولادت ہے ✨اسی طرح محرم میں غمِ حسین ع کی وج...
12/03/2023

شعبان کے مہینے میں میرے رب نے کوٸ شہادت نہیں رکھی کیونکہ میرے مولا حسین ع کی ولادت ہے ✨
اسی طرح محرم میں غمِ حسین ع کی وجہ سے خدا نے کسی کی ولادت نہیں رکھی 🙌
جس کی خوشی اور غم میں رب بھی شریک ہو تم کون ہوتے ہو اس کی عظمت کو جھٹلانے والے❤

12/03/2023

اقرار ہے مجھ کو میری فطرت ہے ملنگانہ ✨
انداز یگانہ میری صحبت بھی فقیرانہ 🔥
ہاں ناز سے کہتا ہوں میں ہوں حیدری ع پراونہ❤

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahl-e-Bait Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share