The Truh Islam

The Truh Islam The greatest act of Love is to bring each other Closer to Allah. I never thought halal love could be so beautiful until i married you.

The heart made by Allah & for Allah Only. Short cut to a blessed marriage: both husband and wife should love Allah and h

27/11/2023

Itni si baat sahib ko smjh nai a rhi...🤌

23/11/2022

جن و انسان کی اکثریت جہنمی.

23/11/2022

Haram mall par sawab ki niyat nhi ki ja skti.

13/06/2020

ایک عام مسلمان کا نقطہ نظر ہمارے بہت بڑ ے علما کے بارے میں ۔۔

07/05/2020

انجینر محمّد علی مرزا کی گرفتاری؟
حقیقت کیا ہے؟
*Engineer Muhammad Ali Mirza Arrested | Ilmi Kitabi Muslim | Tahir Ul Qadri & Ilyas Qadri | FIR News*

https://kitabosunnat.com/kutub-library/dunya-ka-khatma
17/03/2020

https://kitabosunnat.com/kutub-library/dunya-ka-khatma

وقوع قیامت کا عقیدہ اسلام کےبنیادی عقائد میں سےہے اور ایک مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ قیامت آثار قیامت کو نبی کریم ﷺ نے احادیث میں وضاحت کے ساتھ بیان کیا...

میرا جسم میری مرضی والے شاید یہ نہیں سمجھ پارہے کہ نہ تو جسم اُن کی اور نہ ہی مرضی اُن کی ہے ۔ .  .  .  .  .  .  .  .  *...
04/03/2020

میرا جسم میری مرضی والے شاید یہ نہیں سمجھ پارہے کہ نہ تو جسم اُن کی اور نہ ہی مرضی اُن کی ہے ۔

. . . . . . . . * جسم بھی اللہ کا اور مرضی بھی اللہ کا *

کوئی بھی مہذب معاشرہ عورتوں کی حقوق سے دستبردار نہیں ہوسکتا اور ہر معاشرے میں عورتوں کا حد درجہ احترام کیا جاتا ہے خاص طور پر ایک اسلامی معاشرے میں اور پھر مشرقی معاشرے میں ۔

کبھی ماں کی صورت میں کبھی بہن کی صورت میں کبھی بیوی کی صورت میں کبھی ساس کبھی بہوا۔۔
یہاں تک کے عورت کے حقوق اور احترام وعزت کی حفاظت کے خاطر انسان اپنی جان تک نچاور کرنے کے لیے تیار ہوتا ہے ۔

عزت دار اور پاکدامن خواتین کا کبھی استحصال نہیں کیا جاتا مغربی کلچر میں بھی خاص طور پر اسلامی اور مشرقی کلچر میں تو بلکل بھی نہیں ۔

لیکن جو عورت خود اپنی حقوق سلب کرے اسے کوئی بھی معاشرہ قبول نہیں کرتا یہاں تک کہ مغربی کلچر میں بھی۔
ایسے فحاشی ہھیلانے والیوں اور گندگی پھیلانے والیوں کو عزت کی نظر سے کسی بھی معاشرہ نہیں دیکھا جاتا ۔

کیونکہ خود ہی اس نے اپنے عزت اور ناموس کو بیچ ڈالا ہوتا ہے اور حقوق چند ٹکوں کے عوض سلب کرچکی ہوتی ہیں ۔

بس اصل بات یہ ہے کہ عورت ہو یا مرد جسم بھی اللہ کا دیا ہوا تحفہ اور اس پر مرضی بھی اللہ تعالی کا ہی ہوگا ۔
ہم اور آپ کون ہوتے ہیں اپنی مرضی چلانے والے۔

Address

Shapur City
Sargodha
40100

Telephone

+923061694372

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Truh Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to The Truh Islam:

Share