05/02/2026
آج شاہ پور میں بہت ہی پیارے بھائی محمد عبداللہ صاحب یونیورسٹی فیلو سے بہت عرصے کے بعد ملاقات ہوئی، جس کے دوران بہت سی پرانی یادوں کو تازا کیا گیا۔ یہ تمام تر تحریک منہاج القرآن کے پلیٹ فارم کے ذریعے ممکن ہوا، جب ہم نے تنظیمی اجلاس میں شرکت کی۔