Dar Ul Ihsan Mosque

Dar Ul Ihsan Mosque Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar Ul Ihsan Mosque, Mosque, XMWR+RP8, Chak 104 Sb, Sargodha.

🕌 Dar-ul-Ihsan Mosque & Madrasa
📖 Center of Quran, Tajweed & Islamic Education
🤲 A Sadaqah Jariyah Project – Support & Donate
صدقہ جاریہ کا بہترین ذریعہ! مسجد و مدرسہ کی تعمیر و تعلیم میں حصہ ڈالیں۔

10/09/2025
📿 مسجد کمیٹی کا اعلان 📿(بسم الله الرحمن الرحيم)مسجد کے تعاون کے لیے اپیلمحترم بھائیو!السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتهمسجد...
10/09/2025

📿 مسجد کمیٹی کا اعلان 📿
(بسم الله الرحمن الرحيم)

مسجد کے تعاون کے لیے اپیل

محترم بھائیو!
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

مسجد اللہ کا گھر ہے، اور اس وقت مسجد کے وضوخانے کی حالت خراب ہونے کی وجہ سے اسے مکمل طور پر توڑ کر دوبارہ تعمیر کرنا ضروری ہو گیا ہے۔ وضوخانے میں پانی جمع ہونے کے باعث بیسمنٹ بھی متاثر ہوا، اسی وجہ سے فوری مرمت اور تعمیر کا کام جاری ہے۔ اس وقت مستری اور مزدور لگے ہوئے ہیں جن کا خرچ بھی اٹھانا ہے۔

📌 وضوخانے کی حالت اور مرمت کے کام کی ویڈیو/تفصیل ہم نے فیس بک پر بھی شیئر کی ہے، آپ وہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

📌 ادائیگی کے ذرائع:

UBL Bank Account: PK52UNIL0112103610020956
Account Title: عطا الرحمن صدیقہ

Easypaisa / JazzCash: 0304-1512913

(بسم الله الرحمن الرحيم)🔊 اہم اعلان: وضوخانہ کی تعمیر کے لیے تعاون کی اپیلمحترم بھائیو!السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتهہم...
09/09/2025

(بسم الله الرحمن الرحيم)

🔊 اہم اعلان: وضوخانہ کی تعمیر کے لیے تعاون کی اپیل

محترم بھائیو!
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

ہمارے مسجد کے وضوخانے میں پانی جمع ہونے کی وجہ سے بیسمنٹ متاثر ہو گیا اور وضوخانہ بیٹھ گیا۔ مجبوری کے تحت ہمیں پورا وضوخانہ توڑ کر دوبارہ تعمیر کا آغاز کرنا پڑا ہے۔ اس وقت مستری اور مزدور کام پر لگے ہوئے ہیں جن کا خرچ فوری طور پر ادا کرنا ہے۔

یہ کام مسجد کے سب سے ضروری کاموں میں سے ہے کیونکہ وضوخانہ ہر نمازی کی بنیادی ضرورت ہے۔

لہٰذا آپ سب بھائیوں سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ ڈالیں۔ آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ صدقہ جاریہ ہے جو قبر اور قیامت کے دن آپ کے لیے روشنی بنے گا، اِن شاء اللہ۔

📌 رابطہ و تعاون کے لیے:
مولانا عطاء الرحمن صاحب (خطیب مسجد، ایس او ایس ویلیج 49 ٹیل)
📞 0304-1512913
جیز کیش
🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے رزق، صحت اور اہل خانہ میں برکت عطا فرمائے۔
جزاکم اللہ خیراً

07/09/2025

بارہ ربیع الاول منانے والوں سنو

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتهمحترم احباب!جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ مسجد اللہ کا گھر ہے اور اس کے تمام اخراجات نمازیوں...
04/09/2025

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته

محترم احباب!
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ مسجد اللہ کا گھر ہے اور اس کے تمام اخراجات نمازیوں اور محبین کے تعاون سے چلتے ہیں۔ اس وقت مسجد کا ماہانہ بل (بجلی / پانی وغیرہ) ادا کرنا ہے۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق تعاون فرمائیں۔
آپ کا دیا ہوا ہر پیسہ صدقہ جاریہ ہے اور آخرت میں عظیم سرمایہ بنے گا۔

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
﴿مَثَلُ الَّذِينَ يُنفِقُونَ أَمْوَالَهُمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَمَثَلِ حَبَّةٍ أَنبَتَتْ سَبْعَ سَنَابِلَ فِي كُلِّ سُنبُلَةٍ مِائَةُ حَبَّةٍ﴾
(البقرة: 261)

ترجمہ: جو لوگ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان کی مثال ایک دانے کی سی ہے جو سات بالیں اگاتا ہے اور ہر بال میں سو دانے ہوتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کے رزق اور مال میں برکت عطا فرمائے۔

📍 تعاون کے لیے رابطہ نمبر: [03041512913]
📍 Easypaisa / JazzCash: [Atta Ur Rehman]

جزاکم اللہ خیراً

30/08/2025
25/08/2025

🕌 مسجد و مدرسہ تعمیراتی و مالیاتی رپورٹ
تفصیل رقم (روپے)
کل آمدنی 10,052,912
کل خرچہ 16,188,471
اضافی خرچ 6,135,559
✍️ وضاحت

مسجد و مدرسہ کی تعمیر اور دیگر اخراجات کے سلسلے میں مجموعی آمدنی 10,052,912 روپے رہی جبکہ مجموعی اخراجات 16,188,471 روپے ہوئے۔ اس طرح آمدنی کے مقابلے میں 6,135,559 روپے کا اضافی خرچ آیا۔

Address

XMWR+RP8, Chak 104 Sb
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Ul Ihsan Mosque posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category