Allama Abul Hassan Alavi

Allama Abul Hassan Alavi This is official page of Allama Abul Hassan Alavi
Our YouTube Channel
Markaz Al irshad ul islami

دو روزہ مجالس عزا  8 ،9 اگست   بمناسبت وفات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و شہادت امام حسن علیہ السلامبمقام مسجد و ا...
11/08/2026

دو روزہ مجالس عزا 8 ،9 اگست بمناسبت وفات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و شہادت امام حسن علیہ السلام
بمقام مسجد و امام بارگاہ سیدہ زینب کبری سلام اللہ علیہا گارڈنز ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد

09/08/2026

برادران عزیز آغا اکبر اور آغا مشکوری کے ساتھ نگر سے گلگت جاتے ہوئے ۔۔۔ # #

09/08/2026

نگر گلیشیئر کا پانی دریائے سندھ تک #

اربعین کے جلوس میں شرکت اور خطاب اور امام جمعہ شیخ منیر حسین منوری حفظہ اللہ کے ساتھ ملاقات بمقام  ہرسپو ہیڈکوارٹر ضلع ن...
09/08/2026

اربعین کے جلوس میں شرکت اور خطاب اور امام جمعہ شیخ منیر حسین منوری حفظہ اللہ کے ساتھ ملاقات
بمقام ہرسپو ہیڈکوارٹر ضلع نگر

بلند پہاڑوں کی آغوش میں تیز بارش میں نماز جماعت کی ادائیگی اس بات کی دلیل ہے کہ حسینی جہاں ہو اور جس حالت میں ہو اپنے امام کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نماز جماعت کا اقامہ کرتے ہیں

گلگت میں  سفر کے دوران دانشگاہ امام خمینی کا وزٹ ہوا ۔۔۔کچھ طلاب سے ملاقات بھی ہوئی لیکن کیونکہ اچانک جانا ہوا اور ظہر ک...
09/08/2026

گلگت میں سفر کے دوران دانشگاہ امام خمینی کا وزٹ ہوا ۔۔۔
کچھ طلاب سے ملاقات بھی ہوئی لیکن کیونکہ اچانک جانا ہوا اور ظہر کے بعد کا وقت تھا اس وجہ سے اساتید سے بھی ملاقات نہیں ہو سکی۔۔

مدرسہ کے مدیر حجہ الاسلام و المسلمین آقائی عباس وزیری مدرسہ سے باہر تھے ان سے فون پر رابطہ ہوا اور انھوں نے خوشی کا اظہار فرمایا
یہ دانشگاہ اپنی تعمیرات کے اعتبار سے بالکل منفرد ہے
اللہ سبحانہ تعالیٰ سب اساتید اور مدیر کو صحت وسلامتی اور طولانی عمر عطا فرمائے

08/08/2026

برادر عزیز ایاز حسین کے گیسٹ ہاؤس سے روانگی کے وقت ،
تقریبا دس دن اسکندر آباد گلگت میں قیام ہوا

برادر انصار اور ایاز دونوں کو اللہ سبحانہ تعالیٰ بحق سید الشھداء سلامت رکھے جنہوں نے مجالس اربعین حسینی کی تبلیغات میں تعاون کیلئے اپنا بھر پور وقت دیا اور ہر لحاظ سے خیال رکھا ۔۔۔ # #

08/08/2026

نگر گلگت اربعین حسینی کے جلوس میں خطاب۔۔
آج بھی ہمارے رہبر ا امام حسین ع کی طرح ظالم کی بیعت سے انکار کر رہے ہیںMUJH JAISA KBHI USS JAISE KI BAYAT NAHI KARE GAA

ہمارے برادر عزیز علمدار حسین جو کامسٹ یونیورسٹی واہ کینٹ برانچ میں  پروفیسر ہیں اور ان کے ساتھ برادر ارجمند زاہد حسین  ج...
07/08/2026

ہمارے برادر عزیز علمدار حسین جو کامسٹ یونیورسٹی واہ کینٹ برانچ میں پروفیسر ہیں اور ان کے ساتھ برادر ارجمند زاہد حسین جو بہترین سکول سسٹم گلگت سٹی کے قریب چلا رہے ہیں
ان کی ٹیم نے مل کر بڈہ لس نگر میں یوم حسین ع کا انعقاد کیا ، اور شب بیداری کے حوالے سے اہم پروگرام کیلئے خطاب کی دعوت بھی دی تھی
اللہ سبحانہ تعالیٰ دونوں برادران کو جزائے خیر عطا فرمائے
برادر علمدار حسین سے عشرہ اول کے دوران واہ کینٹ میں بہت اچھی نشستیں رہی ۔۔۔ بہت ہی مخلص ، اہل نظر اور خدمت گزار شخصیت کے مالک ہیں

Address

Sargodha

Telephone

+923115461116

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Abul Hassan Alavi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share