Spring Scent

Spring Scent Islam's Pen Powered Army!

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سنی ہوئی بات آنکھوں دیکھی کی طرح نہیں ...
08/07/2021

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سنی ہوئی بات آنکھوں دیکھی کی طرح نہیں ہوتی۔ (مسند احمد: 2447,1842، المستند:1858 ) صحيح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا طاقتور وہ نہیں جو پچھاڑ دے بلکہ طاق...
25/06/2021

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا طاقتور وہ نہیں جو پچھاڑ دے بلکہ طاقتور وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھے۔ (بخاری: 6114،مسلم: 6643، ابوداؤد: 4779، المستند:1857 ) صحيح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and

حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک رزق بندے کو اس طرح تلاش کرتا...
23/06/2021

حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک رزق بندے کو اس طرح تلاش کرتا ہے جیسے اسے اس کی موت تلاش کرتی ہے۔ (حلية الاولياء المجلد 6 صفحته 86، المستند: 1856). اسنادہ صحیح وله شاهد
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and

حضرت علی بن حسین رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا کسی آدمی کے اسلام کی خوبی ی...
16/06/2021

حضرت علی بن حسین رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا کسی آدمی کے اسلام کی خوبی یہ ہے کہ وہ اس چیز کو ترک کردے جس سے اس کا تعلق نہیں
[ مؤطا امام مالک کتاب حسن الخلق:3، ابن ماجہ:3976، ترمذی:2317،2318، مسند احمد:1737، المستند:1852 ] صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and

حضرت سیدنا حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث یاد کی: جو چیز یقی...
16/06/2021

حضرت سیدنا حسن بن علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ حدیث یاد کی:
جو چیز یقینی ہو اس کے مقابلے پر اس چیز کو ترک کر دے جو تجھے شک میں ڈالے۔ پس بے شک سچائی اطمینان فراہم کرتی ہے اور جھوٹ شک میں ڈالتا ہے۔ [ مسند احمد:1727، ترمذی:2518، نسائی:5711، سنن دارمی:2535، المستند:1854 ] صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ فرمایا: مومن بھولا اور مہربان ہوتا ہے...
16/06/2021

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے روایت کیا ہے کہ فرمایا:
مومن بھولا اور مہربان ہوتا ہے اور کافر چالباز اور مکار ہوتا ہے
[ مسند احمد:9093، ابو داؤد:4790، ترمذی1964، المستدرک للحاکم:128،129،130،131،132، المستند:1849 ] صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر چیز کا ایک عروج ہے اور ہر عروج کو زوا...
16/06/2021

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
ہر چیز کا ایک عروج ہے اور ہر عروج کو زوال ہے۔
[ المستند:1855 ترمذی:2453 ] وقال حسن صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اگر تم لوگ اللہ پر ت...
13/06/2021

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: اگر تم لوگ اللہ پر توکل کرو جس طرح توکل کا حق ہے تو وہ تمہیں اس طرح رزق دے جیسے پرندوں کو دیتا ہے صبح خالی پیٹ جاتے ہیں اور رَج کے آتے ہیں
[ترمذی:2344، ابن ماجہ:4164، مسند احمد:205، المستند:1847 ] صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا:مضبوط مومن اللہ کے ہاں کمزور م...
10/06/2021

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے فرمایا:
مضبوط مومن اللہ کے ہاں کمزور مومن سے زیادہ اچھا اور محبوب ہے۔ ویسے دونوں اچھے ہیں۔
[مسلم:6774، ابن ماجہ:79، المستند:1846 ] صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:دنیا سے بے رغبت ہ...
09/06/2021

حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
دنیا سے بے رغبت ہو جا اللہ تجھ سے محبت رکھے گا۔
اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے بے نیاز ہو جا لوگ تجھ سے محبت کریں گے۔
[ابن ماجہ:4106، المستند:1845 ] صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا امیری زیادہ دولت سے...
07/06/2021

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا امیری زیادہ دولت سے نہیں ہوتی بلکہ امیری دل کی امیری ہے
[بخاری:6446، مسلم:2420، ترمذی:2373، ابن ماجہ:4137، المستند:1844 ] صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جب تم لوگوں کے بھید کی جس...
05/06/2021

حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:
جب تم لوگوں کے بھید کی جستجو کرو گے تو انہیں متنفر کر دو گے۔
[ ابو داؤد:4888، المستند:1841 ] صحیح
is 's Pen Powered Army sharing authentic content in for of , and

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spring Scent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share