Islamic post

Islamic post ALHAMDOLIL'LAH
Post Islamic Messages Only. (Qur'anic verses or authentic Hadiths) **Spammers will be Banned**

Islamic post begin with
((( Bismillahir Rahmanir Raheem )))

~ Let there be a community among you who call to the good, and enjoin the right, and forbid the wrong. They are the ones who have success.(Qur'an, 3:104)

~ They believe in Allah and the Last Day, and enjoin the right and forbid the wrong, and compete in doing good. They are among the righteous.(Qur'an, 3:114)

~ You who believe! Have f

ear of Allah and seek the means of drawing near to Him and strive in His way,so that hopefully you'll be successful. (Qur'an, 5:35)

~ Ask your Lord for forgiveness and then repent to Him. He will let you enjoy a good life until a specified time, and will give His favour to all who merit it. But if you turn your backs, I fear for you the punishment of a Mighty Day.(Qur'an, 11:3)

~ Strive for Allah with the striving due to Him. He has selected you and not placed any constraint upon you in the religion-the religion of your forefather Ibrahim. He named you Muslims before and also in this, so that the Messenger could be witness against you and you could be witnesses against all mankind. So perform prayer and give alms and hold fast to Allah. He is your Protector-the Best Protector, the Best Helper. (Qur'an, 22:78)

(((Subhan-Allahi Wa-Bihamdihi, Subhan-Allahil Azeem)))

23/05/2026

اسرائیلی زندانوں میں فلسطینی اسیرانِ آزادی ہر طرح کے ظلم و تشدد سہ رہے ہیں۔ یہ انسانیت کے لیے لمحۂ فکریہ ہے، مگر ان کے حوصلے آج بھی پہاڑ کی طرح ثابت ہیں۔

اللّٰہ مظلوموں کا حامی ہو اور انہیں جلد آزادی نصیب فرمائے۔

اسرائیلی زندانوں کی تاریک کوٹھریوں میں فلسطین کے بیٹے ناقابلِ بیان جبر، وحشت اور بربریت سہہ رہے ہیں۔  یہ مظالم صرف جسموں...
23/05/2026

اسرائیلی زندانوں کی تاریک کوٹھریوں میں فلسطین کے بیٹے ناقابلِ بیان جبر، وحشت اور بربریت سہہ رہے ہیں۔
یہ مظالم صرف جسموں پر نہیں، انسانیت کی روح پر بھی تازیانے ہیں اور عالمی ضمیر کے لیے ایک کڑا امتحان۔
اس کے باوجود، آہنی سلاخیں بھی ان کے فولادی حوصلے پست نہ کر سکیں۔ ان کی استقامت آج بھی ظالم کے جبروت کے سامنے ایک چٹان بنی کھڑی ہے۔

اے ربِ ذوالجلال، تو مظلوموں کا سہارا بن جا۔ ان کی آزمائش کو آسانی میں بدل دے اور آزادی کا سورج جلد ان کی زندگیوں میں طلوع فرما۔

29/12/2025

جنگوں کے شہزادے ابو عبیدہ کو ہماری طرف سے شہادت مبارک ہو اللہ شہادت قبول فرمائے...شیخ یاسین قائد شہید اسماعیل ہانیہ اپنے شہداء کے ساتھ اپ کے منتظر ہیں دربار نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپ کا منتظر ہے.ٹیم.. شیر دل🇵🇰

اپنے فرضی نام ( ابوعبیدہ ) سے معروف اس مقدس وجود کا اصلی نام حذیفہ الکحلوت ہے۔ اور آج القسام نے ان کے چہرے سے نقاب ہٹا ...
29/12/2025

اپنے فرضی نام ( ابوعبیدہ ) سے معروف اس مقدس وجود کا اصلی نام حذیفہ الکحلوت ہے۔ اور آج القسام نے ان کے چہرے سے نقاب ہٹا کر اس خوبرو کی زیارت بھی کروا دی

اللہ ان کی پاکیزہ روح کو ابدی راحت و سکون میں رکھے۔ اور امت کو ان کے خون سے حرارت لینے کی توفیق عطا فرمائے

ضدی خواتین ناکام ہیںضدی عورتیں اپنی شادیوں میں بلکہ شوہر کے ساتھ اپنے تعلقات میں بھی ناکام ہوجاتی ہیں ...ایسی خواتین جو ...
15/10/2025

ضدی خواتین ناکام ہیں
ضدی عورتیں اپنی شادیوں میں بلکہ شوہر کے ساتھ اپنے تعلقات میں بھی ناکام ہوجاتی ہیں ...
ایسی خواتین جو شوہر کے جذبات کا خیال نہیں رکھتیں ... اور معاملات میں لچک نہیں رکھتیں ... ان کی شادیاں مکمل ناکام ہوجا تی ہیں ... بلکہ ان کی زندگیاں بھی ناکام ہو جاتی ہیں کیوں..؟؟
١ ... وہ اپنے شوہر کے ساتھ اپنی انا کی جنگ لڑتی رہتیں ہیں ... شوہر پر قابو پانے کی کوشش میں لگی رہتی ہیں ... اس جنگ میں ہمیشہ وہ ہار جاتی ہیں ... وہ کبھی یہ جنگ نہیں جیت سکتیں ... کیونکہ مرد ضد کرنے والی بیوی کے سامنے اور زیادہ ضدی ہوجاتے ہیں ... اور وہ ایک نرم اور فرمانبردار عورت کے سامنے بہت زیادہ نرم ہو جاتے ہیں
٢ ... ایک ضدی عورت سوچتی ہے کہ وہ اپنی رائے پر اصرار کر کے جیت جاے گی اور وہ کسی بھی مخالفت کا سامنا کر لے گی ... جبکہ وہ یہ بھول جاتی ہے کہ ...
یہ جنگ وہ اپنی ضد اور زبان سے جیت بھی جائے تو وہ اس دل سے محروم ہوجاے گی جو اسے پیار کرتا تھا اور اس کی فکر میں لگا رہتا تھا
٣ ... تمام ثقافتوں اور حکمتوں میں ایک آسان ، نرم ، ہمدرد ، صابرہ اور در گذر کرنے والی عورت کی تعریف کی گئی ہے ... یہاں تک کہ بڑے بزرگوں نے ایسی عورت کی تعریف کی ہے جو اپنے شوہر کا احترام کرتی ہے اور نرمی اور حکمت کے ساتھ بولتی ہے ... اور اس کے نتیجے میں وہ اس سے ہمیشہ محبت کرے گا اور اسے کبھی دور نہیں جاے گا
٤ ... وہ عورت جو اپنے شوہر کی بات مان لیتی ہے اور طوفان کے گذرنے تک صبر کرلیتی ہے ... وہ عقلمند عورت ہے ... وہ اپنے کنبہ کو بکھرنے سے بچا لیتی ہے ... اور وہ عورت جو خشک چھڑی کی طرح بے لچک کھڑی ہوتی ہے وہ ٹوٹ جاتی ہے ... جس کا دوبارہ جڑنا ممکن نہیں
٥ ... سمجھوتہ نہ کرنے والی عورت اپنی رائے سے چمٹی رہتی ہے ... وہ مسلسل اپنی فتح کا وہم برقرار رکھنے کی کوشش کرتی ہے ... اس زعم میں رہتی ہے کہ ... میں جیت گئی اور آپ ہار گئے ... میں ٹھیک ہوں اور آپ غلط ہیں ... ایسی عورت دوسروں کو تباہ کرنے سے پہلے خود کو تباہ کر دیتی ہے ... اور وہ دنیا اور آخرت میں غمزدہ اور مایوسی کی زندگی بسر کرتی ہے ... چونکہ اسے پیار اور محبت چاہئے جو ہارا ہوا مرد نہیں دے سکتا ... اس کی زبانی جیت حقیقت میں اس کی زندگی کی ہار تھی
ازدواجی مشاورت کے لمبے تجربات
میں ... میں نے دیکھا کہ ... ضدی خواتین کی زندگی ہمیشہ مشکلات سے دو چار ہوتی ہے ... اور ان کی خاندانی اور معاشرتی زندگی ہمیشہ تلخیوں سے بھری رہتی ہے
جو عورت یہ چاہتی ہے کہ بھرپور طریقے سے خوشگوار زندگی گذارے تو اسے چاہئے کے اپنی زبان اور دماغ کو قابو میں رکھے ... اور اپنے گھر اور شوہر کے ساتھ نرمی کا معاملہ رکھے۔

15/10/2025

“اپنی گھبراہٹ کا حال کبھی کتے پر ظاہر نہ کرو، اور اپنی مجبوری کا راز کبھی گھر کے باہر ،غیر کے سامنے نہ کھولو۔ کتا تمہیں کاٹ لے گا اور انسان تمہیں اذیت کے نئے زخم دے گا۔

04/09/2025
22/08/2025

زندگی کی بڑی بڑی غلطیوں میں سے ایک غلطی یہ بھی ہوتی ہے کہ ہم کم ظرف اور منافق قسم کے لوگوں پر اپنا خلوص اور وقت ضائع کر دیتے ہیں ...😞🍁

20/08/2025

*🌧️ بادل پھٹ گئے مگر آنکھیں نہ پھٹیں 🌧️ انا للہ وانا الیہ راجعون* 🤲
*پاکستان کے گوشے گوشے میں بادل پھٹ رہے ہیں، کہیں زمین لرز رہی ہے، کہیں پہاڑ سرک رہے ہیں، کہیں پھتر پانی کی طرح بہہ رہے ہیں اور کہیں بڑے بڑے درخت تنکوں کی طرح بہہ رہے ہیں، کہیں لاشیں اٹھائی جا رہی ہیں، مگر ہماری آنکھوں سے آنسو نہیں بہہ رہے۔ ہم آفاتِ کو بھی مفاد پرستی، سیاست، اور پیسہ کمانے کا ذریعہ بنا بیٹھے ہیں*
*کہاں ہیں وہ رہبر و مبلغ علماء کرام جو قوم کو رب کی طرف پلٹنے کی دعوت دیں؟؟؟*
*قوم قبیلہ پرستی، نفرت اور مفاد پرستی میں ڈوبی ہوئی ہے، علماء و صوفیاء دنیا داری میں لگے ہیں*
*حکمران سود و مادیت کی دوڑ میں فنا ہیں*
*صحافت اللہ کے عذاب سے مناظر بیچ کر کما رہی ہے*
*یہ بادلوں کا پھٹنا، پہاڑوں کا سرکنا اور لاشوں کا بہنا اللہ کی ناراضگی کے سوا کچھ نہیں۔ مگر ہم پھر بھی رو نہیں رہے، استغفار سے غافل ہیں۔ علاج ایک ہی ہے: ہر فرد اپنے گناہوں کی معافی مانگے، اللہ کے خوف سے جب آنکھوں سے پانی بہتا ہے پھر عذاب کی شکل میں نہیں بہتا*
*یا رب! ہمارے حال پر رحم فرما، دلوں کو نرم کر دے، حلال رزق عطا فرما، فتنوں اور نفرتوں سے بچا، امت کو ایک کر دے، اور ایسے حکمران عطا فرما جو رحم دل ہوں۔ یا اللہ ہمیں وہ آنکھیں دے جو تیرے خوف سے روئیں اور وہ زبان دے جو کلمہ طیبہ پر جم جائے*
*آمین یا رب العالمین*
🚨 *اس وقت کرنے والے کام* :-👇
نماز کی پابندی،
قرآن کی تلاوت،
استغفار کی کثرت،
جھوٹ کا چھوڑنا،
حلال رزق کمانا وغیرہ

Address

Sahiwal
57000

Telephone

+923016547807

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic post posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islamic post:

Share