07/05/2025
اظہارِ تکجہتی
ہم با حیثیت مسیحی قوم (دی جنرل سنڈ آف اے آر پی چرچ پاکستان رجسٹرڈ ) جنگی صورت حال میں پاک فوج اور حکومتِ وقت کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔ہم خون کا آخری قطرہ ملکِ پاکستان کی سلامتی اور بقا کے لئے بہا دیں گے۔
آرمی چیف عاصم منیر قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں ۔